ہومدرس و تدریسکلامِ سحراشاعتتبصرےمیرے بارے میں

Category: درس و تدریس

کیمبرج۔اولیول۔مکالمہ لکھنا۔DIALOGUE WRITING.

August 29, 2026 | shakra

مکالمہ عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی گفتگو یا ہم کلام ہونا ہیں۔یعنی دو یا دو سے زیادہ افراد کے درمیان بات چیت کو مکالمہ کہتے ہیں۔اپنی عملی زندگی میں ہم مکالمے کے ذریعے مخاطب ہوتے ہیں اور معاملاتِ زندگی چلاتے ہیں۔گفتگو کے ذریعے ہی ہمیں کسی شخص کے مزاج، خوبیوں خامیوں کا […]

E-Mail.کیمبرج ،او لیول ۔الیکٹرانک خط/ ای میل لکھنا۔

August 29, 2026 | shakra

—ای میل دراصل الیکٹرانک میل کا مخفف ہے۔ —اردو میں اسے برقی ڈاک بھی کہا جاتا ہے —یہ خط لکھنے کا ہی تسلسل ہے۔ —ای میل چند سیکنڈوں میں ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچ جاتی ہے۔ —ای میل بھیجنے سے پہلے آپ کو اپنا ایک اکاونٹ بنانا پڑتا ہے۔اسی طرح وصول کرنے والے کا […]

کیمبرج۔خطوط نویسی/مکتوب نگاری/مراسلہ نگاری/خط و کتابت۔LETTER WRITING

August 29, 2026 | shakra

خطوط نویسی/مکتوب نگاری/مراسلہ نگاری/ خط و کتابت خط عربی زبان کا لفظ ہے۔جس کے لغوی معنی لکیر یا نشان اور مجازی یا اصطلاحی معنی ‘ وہ تحریر جو ایک شخص دوسرے شخص کو متعلقہ احوال یا استفسار کی خاطر بھیجتا ہے۔’اس تحریر کے ذریعے ایک شخص کی بات دوسرے  تک پہنچ جاتی ہے۔ خطوط کی […]

کیمبرج۔او لیول۔نوٹ بنانا/تلخیص/خلاصہ۔NOTE MAKING.

August 29, 2026 | shakra

ہدایات متن کو بہ غورپڑھیں اور مصنف کے خیالات سمجھنے کی کوشش کریں۔ اہم نکات کو خط کشید کر لیں تا کہ نکات بنانے کا کام آسان ہو جائے۔ سوال کو اچھی طرح پڑھیں اور اس کے حصوں پر غور کریں۔ نوٹس بنانے میں صرف اہم اور ضروری معلومات ہی درج کریں۔ جامع اور کلیدی […]

کیمبرج۔او لیول،روداد نویسی/رپوٹ لکھنا/رپور تاژ۔STORY WRITING.

August 29, 2026 | shakra

رودا د نویسی   / رپوٹ لکھنا  / رپورتاژ روداد کے معنی کاروائی  یا حقیقت ِ حال کے ہیں ۔کسی شخص کے ذاتی مشاہدے اور حالات و واقعات کی تفصیل کو روداد کہتے ہیں۔آنکھوں دیکھا حال تحریر کرنا بھی روداد کہلاتا ہے۔روداد عدالتی کاروائی یا مقدمے کی کیفیت کو بھی کہتے ہیں۔کسی جلسے ، مشاعرے ، […]

.کیمبرج۔جملوں کی ساخت میں تبدیلیSENTANCE FORMATION.

August 29, 2026 | shakra

Ø Øاس کے کُل پانچ جملے دئے جاتے ہیں جس کے پانچ نمبر مختص کئے جاتے ہیں۔ جملوں کی ساخت میں تبدیلی میں درج ذیل سرگرمیاں شامل ہیں: جملوں میں مناسب لفظ یا الفاظ کی تبدیلی کے ذریعے نامکمل جملوں کو مکمل کرنا سادہ جملوں کو شرطیہ جملوں میں تبدیل کرنا خط کشیدہ الفاظ کو […]

کیمبرج، او لیول۔کہانی نویسی۔.STORY WRITING.

August 29, 2026 | shakra

کہانی کی تعریف کہانی کا مطلب ہے کسی واقعے ، حکایت یا قصے کو اس طرح دلچسپ اور جذباتی انداز میں بیان کرنا کہ قاری اس سے ذہنی اور قلبی تعلق محسوس کرے اور اس کا انجام جاننے کے لئے کہانی کو ایک ہی نشست میں مکمل کرے۔کہانی ایک واقعاتی بیان ہے۔کہانی کہنے کا فن […]

TRANSLATION کیمبرج۔ترجمہ نویسی۔

August 29, 2026 | shakra

ترجمہ کرتے ہوئے ان تین باتوں کا خیال رکھنا لازمی ہے۔ ۱۔ انگریزی الفاظ کے  درست مطالب ۔(ہر لفظ کے ایک سے زائد مطالب کا معلوم ہوتا۔) ۲۔ اصل عبارت کے مفہوم یا معانی تبدیل ہونے سے بچانا۔ (tenses)۳۔ اصل عبارت میں  استعمال ہونے والے زمانے کو ترجمہ میں استعمال کرنا ۔  

ویب لاگ۔WEBLOG.

August 29, 2026 | shakra

بلاگ  ( web log ) لفظ ‘ بلاگ’ دراصل ویب لاگ کا مخفف ہے۔ ویب بلاگ کا لفظ جان بارگر نے پہلی مرتبہ 1997 میں استعمال کیا تھا۔اس کے بعد لفظ بلاگ کو پیٹر مر ہولز نے مزاحیہ انداز میں    استعمال کیا۔ یہ ایک قسم کی ذاتی ڈائری ہی ہے۔جو آپ انٹر نیٹ پر لکھتے […]

محاورات اور ضرب الامثال کے معنی اور ان کا جملوں میں استعمال

August 29, 2026 | shakra

محاورہ محاورہ بول یا بات چیت کو کہتےہیں۔ اصطلاح میں محاورہ الفاظ کا وہ مجموعہ ہوتا ہے جو اپنے ھقیقی معنی کی بجائے مجازی معنی میں استعمال کیا جاتا ہے۔ یعنی جن کے معنی ان کے اصل معنی سے مختلف لئے جاتے ہیں۔محاورات کے معنی تبدیل نہیں ہوتے۔ مثلاً: گھوڑے بیچ کر سونا ۔مراد بے […]