ہومدرس و تدریسکلامِ سحراشاعتتبصرےمیرے بارے میں

Category: درس و تدریس

قواعد..زبان شناسی۔ سابقے ، لاحقے

September 1, 2026 | shakra

سابقے : اردو میں مفرد الفاظ کے شروع میں بعض علامتیں بڑھا کر نئے الفاط بنائے جاتے ہیں۔ان علامتوں کو سابقہ کہا جاتا ہے۔مثلاً: لا: لاتعداد، لا محدود ، لا وارث ، لا حاصل نا : نازیبا ، نامعقول ، ناواقف، نا حق نو: نو آموز کم: کم عمر خود: خود پسند یک: یک جان، […]

قواعد..زبان شناسی۔ مفرد اور مرکب جملوں کی پہچان

September 1, 2026 | shakra

مفرد جملے : مفرد جملے میں کسی ایک شخص یا شے کے بارے میں خبر کا ذکر کیا جاتا ہے۔مثلاً: احمد نیک لڑکا ہے۔ کراچی ایک بڑا شہر ہے۔ تم کوئٹہ جارہے ہو؟ کتاب میز پر ہے۔ کے ٹو کا پہاڑ بہت بلند ہے۔ مرغی دانہ کھا رہی ہے۔ الماری ٹوٹ گئی۔ شہنیلا نے نیا […]

قواعد..زبان شناسی۔ متلازم یا گروہی الفاظ

September 1, 2026 | shakra

 ایسے الفاظ جن کو سُن کر یا پڑھ کر ان کے ساتھ تعلق رکھنے والے دوسرے الفاظ ذہن میں آئیں  یعنی ایسے الفاظ جو ایک دوسرے کے لئے لازم و ملزوم ہوں متلازم یا گروہی الفاظ کہلاتے ہیں ، خواہ وہ دئیے گئے الفاظ کے متضاد ہی کیوں نہ ہوں۔مثلاً : برسات : گھٹا ، […]

قواعد..زبان شناسی۔ متشابہ الفاظ

September 1, 2026 | shakra

متشابہہ الفاظ :  متشابہ کا مطلب ہے ملتے جلتے الفاظ ۔ایسے الفاظ جن کی ظاہری شکل ملتی جلتی ہو مگر وہ املا ، اعراب اور معانی میں مختلف ہوں۔مثلاً: کلَ : آنے والا دن ،  پُرزہ آب: پانی ، چمک لگن : شوق، محبت برتن کی ایک قسم مار : ایک قسم کی سزا، سانپ […]

Synonym words…قواعد ؛ زبان شناسی: مترادف الفاظ

September 1, 2026 | shakra

مترادف الفاظ سے مراد وہ الفاظ ہوتے ہیں جو لکھنے میں تو مختلف ہوں مگر ان کے معنی ایک ہی ہوں۔یا تقریباً ایک جیسے ہوں۔ وہ الفاظ جو ایک ہی معنی اور مطلب رکھتے ہوں۔ جیسے: زن: عورت/نساء/خاتون زندگی: زیست/عمر/حیات چمن: باغ/گلستاں لاغر: کم زور/نا تواں دن: یوم/ روز فردوس: خُلد/جنت/بہشت مترادف الفاظ مترادف الاظ […]

قواعد..زبان شناسی۔ الفاظ متضاد

September 1, 2026 | shakra

متضاد /ضد/اُلٹ الفاظ متضاد الفاظ سے مراد ایسے الفاظ ہیں جو ایک دوسرے کے  برعکس /مخالف /ضد / اُلٹ ہوں۔ الفاظ۔ متضاد اُلفت ،محبت ۔ نفرت اقرار ۔ انکار ابتدا ۔ انتہا اتفاق ۔ نفاق اتحاد ۔ انتشار ارض ۔ سما افراط ۔ قلت مشق؛ خط کشید الفاظ کے متضاد لکھ کراقتباس دوبارہ لکھیے۔ زویا […]

قواعد..زبان شناسی۔مذکر مؤنث

August 31, 2026 | shakra

جنس کے اعتبار سے اسم کی اقسام جنس کے اعتبار سے اسم کی دو  اقسام ہیں۔ 1۔تذکیر( مذکر/ نر) 2۔تانیث ( مؤنث / مادہ) 3۔ اسمِ مشترک :وہ اسم جو مذکر مؤنث دونوں کے لئے بولا جائے۔جیسے یتیم، مسافر ، کھلاڑی ، بچہ، ساتھی، مہمان، صدر، وزیر، دوست، دشمن ، لاش وغیرہ ۔ تذکیر و […]

قواعد۔زبان شناسی۔جمع الجمع۔جمع مکسر ۔ جمع سالم۔اسم جمع

August 31, 2026 | shakra

جمع سالم واحد سے جمع بناتے وقت اگر واحد اسم کے حرفوں میں کسی قسم کی کوئی تبدیلی نہ ہو تو اُسے جمع سالم کہتے ہیں۔جیسے: حاضر سے حاضرین معلم سے معلمین ناظر سے ناظرین کاتب سے کاتبین احسان سے احسانات صالح سے صا لحین اول سے اولون مسلم سے    مسلمون غافل سے ٖغا […]

قواعد..زبان شناسی۔واحد جمع

August 31, 2026 | shakra

تعدا د کے اعتبار سے اسم کی اقسام واحد : واحد ایسے لفظ کو کہتے ہیں جس سے کسی ایک چیز ، ایک جگہ ، ایک شخص ، ایک جانور کا نام ظاہر ہو۔ مثال : قوم ، عادت ، مسجد  ، کتاب وغیرہ۔ جمع : ایسے لفظ  کو کہتے  ہیں جس سے کسی ایک […]

FUNDAMENTAL CLASSES.بنیادی کلاسز ۔/ابتدائی کلاسز

August 31, 2026 | shakra

ہم اپنی جماعت میں بیٹھے معمول کے مطابق پڑھ رہے تھے۔احسن اپنی کتاب پر انگلیاں پھیرتا اور بولتا جا رہا تھا۔میں جلدی جلدی لکھتا جا رہا تھا۔ہم سب اسی طرح کام کر رہے تھے۔دفعتاً جماعت میں کچھ ہلچل سی ہوئی۔کچھ اجنبی بچوں کے بولنے کی آوازیں آئیں۔ان کے ساتھ کچھ بڑوں کی آوازیں بھی تھیں […]