September 1, 2026 | shakra
تعریف : مختلف اداروں ، محکموں یا اسکولوں میں مختلف مقاصد کے تحت عرضیاں /درخواستیں لکھنا ہمارے روزمرہ معمولات کا حصہ ہیں۔یہ ایک فن ہے جو سب سے مختلف ہے۔ اس میں کچھ باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے۔ محتاط انداز مختصر اور جامع درخواست کی درست شکل لوازمات اندازِ بیان آسان اور عام فہم […]
September 1, 2026 | shakra
نئے الفاظ کے معانی جا بہ جا : ہر جگہ/ہر موقع پر فیض اُٹھانا : فائدہ حاصل کرنا منظم : ترتیب اور سلیقے سے ہونا قطع نظر : نظر انداز کرنا/کسی چیز کا خیال چھوڑ دینا وقف کرنا : مصروف کر دینا/مشغول کر نا شانہ بہ شانہ ساتھ ساتھ/ ہم راہ فلاح و بہبود : […]
September 1, 2026 | shakra
تعریف رموز رمز کی جمع ہے ۔جس کا مطلب ہے اشارہ کرنا ۔ جبکہ اوقاف وقف کی جمع ہے ۔ جس کا مطلب ہے ٹھہراؤ ۔ اردو میں وہ اشارے یا علا متیں جو کسی تحریر میں ایک جملے کو دوسرے جملے سے یا جملے کے ایک حصے کو دوسرے حصے سے الگ کرنے کے […]
September 1, 2026 | shakra
ای میل: یہ دراصل الیکٹرانک میل کا مخفف ہے۔ اردو میں اسے برقی ڈاک بھی کہا جاتا ہے یہ خط لکھنے کا ہی تسلسل ہے۔ ای میل چند سیکنڈوں میں ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچ جاتی ہے۔ ای میل بھیجنے سے پہلے آپ کو اپنا ایک اکاونٹ بنانا پڑتا ہے۔اسی طرح وصول کرنے والے […]
September 1, 2026 | shakra
تفہیم کے لئے درج ذیل باتوں کا خیال رکھیں سوال کے جواب تحریر کرنے سے پہلے کم از کم دو سے تین مرتبہ پیراگراف کو بہ غور پڑھ لیں۔ اہم نکات کو ذہن نشین کر لیں۔ سوالات توجہ سے پڑھیں اور ایک مرتبہ پھر پیرا گراف پڑھ لیں۔ جوابات کا خاکہ ذہن میں تیار کر […]
September 1, 2026 | shakra
سبق : مثالی طالب علم کون؟ نئے الفاظ کے معنی منھ تکنا: حیران ہوکر دیکھنا حد درجہ: بہت زیادہ متفق ہونا: ہم خیال ہونا خوش الحانی: خوب صورت آوز سے منظم کرنا: تریب درست کرنا معمولات: روز مرہ کے کام مشعلِ راہ: راستے کی روشنی مراد رہنما بہ حسن و خوبی: اچھی طرح سے اثاثہ: […]
September 1, 2026 | shakra
نعت محمد مصطفیٰؐ ، محبوبِ داور، سَرورِ عالم وہ جس کے دَم سے مسجودِ ملائک بن گیا آدم کیا ساجد کوشیدا جس نے مسجودِ حقیقی پر جھکایا عبد کو درگاہِ معبودِ حقیقی پر دلائے حق پرستوں کو حقوقِ زندگی جس نے کیا باطل کو غرقِ موجۂ شرمندگی جس نے گداؤں کو شہنشاہی کے قابل کردیا […]
September 1, 2026 | shakra
استعارہ : یہ عربی زبان کا لفظ ہے۔جس کے معنی ‘ ادھار لینا ’ کے ہیں۔اردو زبان میں کسی ایک شے کو کسی اچھی یا بُری خصوصیت کی بناء پر بالکل دوسری شے قرار دینے کو استعارہ کہتے ہیں ۔اس میں تشبیہ کا تعلق تو پایا جاتا ہے مگر حرفِ تشبیہ نہیں پایا جاتا۔استعارہ کے […]
September 1, 2026 | shakra
تشبیہ : تشبیہ کا لفظ ‘ شبہ’ سے نکلا ہے۔جس کے معنی ‘مماثل ہونا’ یعنی ملتا جلتا ہونا ہیں۔قواعد کی اصطلاح میں جب کسی شے کو کسی دوسری شے کی اچھی یا بری خصوصیت سے ملایا جائے، یعنی مثال دی جائے تو اُسے تشبیہ کہتے ہیں۔ تشبیہ کے پانچ ارکان ہوتے ہیں۔مثلاً یہ بچہ چاند […]
September 1, 2026 | shakra
قافیہ: یہ لفظ ‘قفو’ سے ہے۔جس کے معنی پیروی کرنے اور پیچھے آنے والے کے ہیں۔اردو شاعری میں قافیہ ایسے الفاظ کو کہتے ہیں جو اشعار میں ردیف سے پہلے بار بار آتے ہیں اور ہم آواز ہوتے ہیں۔انھیں ‘ہم قافیہ الفاظ ‘ کہا جاتا ہے۔مثلاً: ہم قافیہ الفاظ : عام: آم، نام، جام، کام […]