ہومدرس و تدریسکلامِ سحراشاعتتبصرےمیرے بارے میں

Category: درس و تدریس

خُمستانِ ازل کا ساقی۔ مولانا ظفر علی خان

September 6, 2026 | shakra

تعارفِ شاعر: ۱۸۷۳۔۱۹۵۶ سیالکوٹ کے ایک گاؤں میرٹھ میں پیدا ہوئے۔ علی گڑھ کالج سے بی اے کیا۔ لاہور سے زمیندار اخبار کی اشاعت شروع کی۔ اپنے اخبار کو تحریکِ آزادی کے لئے استعمال کیا۔ ظفر علی خان کو بابائے صحافت بھی کہا جاتا ہے، آپ قادر الکلام اور بدیہہ گو شاعر تھے۔ آپ نے […]

جھوٹے آدمی۔ مولوی ذکا اللّٰہ

September 6, 2026 | shakra

تعارف مصنف مولوی ذکا اللہ 1832ء میں دہلی میں پیدا ہوئے۔ آپ ریاضی، اردو اور فارسی کے معلم رہے۔ آپ سر سید احمد خان کی تحریک کے اہم رکن تھے۔ آپ نے زندگی کا بیشتر حصہ تصنیف و تالیف میں گزارا اور کئی اصلاحی مضامیں لکھے۔ آپ کی تحریروں سے حقیقت پسندی جھلکتی ہے۔ آپ […]

پاکستانی قومیت کا مسئلہ۔ڈاکٹر سید عبداللّٰہ

September 6, 2026 | shakra

تعارفِ مصنف ڈاکٹر سید عبداللہ ضلع ہزارہ کے گاؤں منگلور میں پیدا ہوۓ۔ آپ نے فارسی، عربی، جرمنی اورلائبریری سرٹیفیکیٹ کے امتحان پاس کئے۔ آپ اورینٹل کالج میں صدر شعبہء اردو اور پرنسپل کے عہدے پر فائز رہے۔ آپ نامور استاد، صحافی،نقاد، ادیب، عالم اور محسنِ اردو تھے۔ ڈاکٹر سید عبداللہ اردو ادب میں تحقیق […]

آنگن( نیا)۔ناول۔خدیجہ مستور

September 6, 2026 | shakra

تعارف ناول نگار تعارفِ مصنفہ خدیجہ مستور بریلی کے ایک پٹھان گھرانے  سے تعلق رکھتی تھیں۔آپ کو علمی اور ادبی ماحول ملا۔افسانہ نگاری سے آپ نے ادبی زندگی کا آغاز کیا۔اُن کی اصل شہرت آدم جی انعام یافتہ ناول“ آنگن“ کی وجہ سے ہوئی۔یہ ناول اس عہد کی سماجی معاشی ناہمواری کی ایک مکمل اور […]

ناول۔آنگنَ خدیجہ مستور

September 6, 2026 | shakra

تعارف خدیجہ مستور: آپ کا تعلق علمی اور ادبی گھرانے سے تھا آپ کے افسانوں اور ناولوں کی بنیاد زندگی اور فن ہے۔ آپ کی تحریریں آپ کی شخصیت کے گہرے رنگ میں ڈوبی ہوئی ہیں۔ آپ کو عہدِ زریں کے نصف ثانی کا فنکار کہا جاتا ہے۔ آپ کے افسانوں اور ناول میں روایت […]

تعارف، تشریحات ’’ خطاب بہ جوانانِ اسلام ‘‘ ڈاکٹر علامہ محمد اقبال

September 1, 2026 | shakra

   ’’ خطاب بہ جوانانِ اسلام ‘‘  تعارفِ شاعر:                      علامہ محمد اقباؔل       اقباؔل قومی مفکر شاعر ہیں جنھوں نے اپنی شاعری سے امتِ مسلمہ کو خوابِ غفلت سے بیدار کیا اور آزادی کی راہ پر ڈالا۔آپ نے شاعری کو فکری اور فنّی پہلؤوں سے مالا مال کیا۔اقباؔل کی انفرادیت ان کی انقلابی  شاعری ہے، […]

غزل ۔ میر دردؔ( ہم تجھ سے کس ہوس کی فلک جستجو کریں) تعارف، تشریحات و مفاہیم

September 1, 2026 | shakra

غزل ۔ میر دردؔ تعارف شاعر: (۱۷۲۱۔۱۷۸۵) آگرہ میں پیدا ہوئے۔ آپ مشہور صوفی شاعر تھے۔ آپ کا سلسلہ نسب خواجہ بہأ الدین نقشبندی سے ملتا ہے اور والدہ کی طرف سےحضرت عبدالقادر جیلانی غوث الاعظم تک جا پہنچتا ہے۔ آپ نے اپنی شاعری میں تسلیم و رضا اور عظمتِ انسانی جیسےمضامین کو بڑی خوبصورتی […]

مغلیہ سلطنت کا بانی،عظیم فاتح،ظہیرالدین بابر ۔ محمد حسین آزاد (تعارف، اہم نکات)

September 1, 2026 | shakra

مغلیہ سلطنت کا بانی،عظیم فاتح،ظہیرالدین بابر تعارف مصنف محمد حسین آزاد نام محمد حسین اور آزادؔ تخلص تھا۔ شمس العلمأ خطاب تھا۔ آپ معروف صحافی، ادیب اور عالم تھے۔ سر سید کے ساتھی اور عناصر خمسہ کے اہم رکن تھے۔ گورنمنٹ کالج لاہور میں عربی اور فارسی کے استاد مقرر ہوئے۔ محمد ابراہیم ذوقؔ سے […]

غزلیات ِ غالب ؔ۔یہ نہ تھی ہماری قسمت ( تعارف، تشریحات)

September 1, 2026 | shakra

غزلیات ِ غالب ؔ تعارف غالبؔ اٹھارویں صدی کے یہ آفاقی شاعر آگرہ میں پیدا ہوئے۔ اصل نام اسداللہ خان اور لقب مرزا نوشہ تھا۔ شاہی دربار سےنجم الدولہ، دبیرالملک اور نظام جنگ کا خطاب عطا ہوا۔ پہلے اسدؔ تخلص کرتے تھے، بعد میں غالبؔ ہوگئے۔ آپ کا خاندان ایران سے اور سلسلہ نسب بادشاہوں […]

وادئ ہنزہ کا چراغاں ۔ ( مستنصر حسین تارڑ )تعارف،ہنزہ کا موسم،سیاق و سباق

September 1, 2026 | shakra

وادئ ہنزہ کا چراغاں ۔ ( مستنصر حسین تارڑ ) تعارف مصنف( مستنصر حسین تارڑ ) آپ بنیادی طور پر ناول نگار ہیں لیکن آپ کی وجہ شہرت آپ کے سفر نامے ہیں- آپ نے اردو ادب میں ایک نئے طرز احساس کی بنیاد ڈالی- آپ کی تحریروں میں ایک نئی زندگی کا عکس ملتا […]