September 1, 2026 | shakra
کچھ ادب کے بارے میں ۔ ڈاکٹر عبادت بریلوی تعارف مصنف ڈاکٹر عبادت بریلوی اردو زبان کے مشہور محقق اور نقاد تھے۔ آپ اورینٹل کالج کے صدر شعبہء اردو اور پرنسپل رہے۔ آپ کی بیشتر کتابیں ہندو پاکستان کی یونیورسٹیوں میں شاملِ نصاب رہیں۔ آپ کی تنقید کا انداز وضاحتی تجزیے کا ہے جو عام […]
September 1, 2026 | shakra
سائنس کا ارتقاء ۔ ڈاکٹر حفیظ الرحمٰن صدیقی تعارف مصنف : ڈاکٹر حفیظ الرحمٰن صدیقی ۱۹۳۶ میں پیدا ہوئے۔ مختلف اداروں سے استفادہ کیا اور پی ایچ ڈی تک پہنچے۔ اُن کی تحریریں منجھی ہوئی اور مثبت انداز لئے ہوئے ہیں۔ دلائل سے بات کرتے ہیں۔ انگریزی الفاظ بھی کثرت سے استعمال کرتے ہیں۔ بیشتر […]
September 1, 2026 | shakra
داروغہ جی کی پانچوں گھی میں۔رتن ناتھ سرشار تعارفِ مصنف پنڈت رتن ناتھ سرشار کا شمار اردو ادب کے ممتاز ادیبوں میں ہوتا ہے۔آپ مختلف اخباروں اور رسالوں کے مدیر رہے۔اردو ناول کے فروغ اور ارتقاء میں آپ کا کردار ناقابلِ فراموش ہے۔آپ کی تخلیقات نے بہت شہرت پائی۔آپ کا ناول فسانۂ آزاد اودھ […]
September 1, 2026 | shakra
خوب صورت بلا۔۔ آغا حشر کاشمیری تعارف مصنف آغا حشر کاشمیری بنارس میں پیدا ہوئے۔ آپ کشمیری خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔ آپ بنیادی طور پر شاعر تھے ؛ احسن لکھنوی کے ڈراموں سے متاثر ہو کر ڈرامہ نگاری شروع کی۔ آپ کا پہلا مقبول ڈرامہ“ مریدِ شک ” تھا۔ آپ نے اردو ڈراموں کو […]
September 1, 2026 | shakra
جھو ٹے آ د می ۔ مو لو ی ذ کا ا للہ تعا ر ف مصنف مولوی ذکا اللہ 1832ء میں دہلی میں پیدا ہوئے۔ آپ ریاضی، اردو اور فارسی کے معلم رہے۔ آپ سر سید احمد خان کی تحریک کے اہم رکن تھے۔ آپ نے زندگی کا بیشتر حصہ تصنیف و تالیف میں […]
September 1, 2026 | shakra
تعارف مصنف 1۔ آپ کا شمار اردو کے بڑے نثر نگاروں میں ہوتا ہے ۔آپ کی تحریریں ادب کی شان ہیں ۔ان میں جوش ِ بیاں ، ایجاز و اختصار ، روانی ، بر جستگی ، اعتدال و توازن نمایاں ہے ۔آپ کی مشہور تصانیف یہ ہیں :- 2 ۔ آپ علمی و ادبی […]
September 1, 2026 | shakra
پاکستانی قومیت کا مسئلہ ۔ڈاکٹر سید عبدا للہ تعارفِ مصنف ڈاکٹر سید عبداللہ ضلع ہزارہ کے گاؤں منگلور میں پیدا ہوۓ۔ آپ نے فارسی، عربی، جرمنی اورلائبریری سرٹیفیکیٹ کے امتحان پاس کئے۔ آپ اورینٹل کالج میں صدر شعبہء اردو اور پرنسپل کے عہدے پر فائز رہے۔ آپ نامور ا ستاد، صحافی،نقاد، ادیب، عالم اور محسنِ […]
September 1, 2026 | shakra
آنگن ۔ خدیجہ مستور تعا ر فِ مصنفہ: خدیجہ مستور بریلی کے ایک پٹھا ن گھرانے سے تعلق رکھتی تھیں۔آپ کو علمی اور ادبی ماحول ملا۔افسانہ نگاری سے آپ نے ادبی زندگی کا آغاز کیا۔اُ ن کی اصل شہرت آدم جی انعام یافتہ ناول“ آنگن“ کی وجہ سے ہوئی۔یہ ناول اس عہد کی سماجی معاشی […]
September 1, 2026 | shakra
اپنی مدد آپ ۔ سر سید احمد خان تعارف مصنف: 1817 کو دہلی میں پیدا ہوئے۔ آپ کو جدید اردو نثر کا بانی اور مصلح قوم کہا جاتا ہے۔ آپ کا کہنا تھا کہ کسی قوم کی اصلاح اور ترقی تعلیم کے بغیر ممکن نہیں۔ آپ نے علی گڑھ میں ایک کالج کھولا۔ آپ […]
September 1, 2026 | shakra
تعریف : لفظ”تبصرہ “عربی زبان کا لفظ ہے۔ یہ اسم ہے اور اسے مذکر کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ اردو زبان میں اس کی تعریف اس طرح کی جاسکتی ہے : (لفظاً) کسی کو کوئی چیز دکھانا، (مجازاً) کسی بات کے متعلق اظہار رائے، بصیرت کا اظہار۔ کسی کتاب یا رسالے وغیرہ کو […]