ہومدرس و تدریسکلامِ سحراشاعتتبصرےمیرے بارے میں

تعارفِ شاعر و مصنف

تاریخ: September 1, 2026 مصنف: shakra زمرہ: درس و تدریس, شاعروں کے تعارف, مصنفین کے تعارف

تعارف مصنف

1۔    آپ کا شمار اردو کے بڑے نثر نگاروں میں ہوتا ہے ۔آپ کی تحریریں   ادب کی شان ہیں ۔ان میں جوش ِ بیاں ، ایجاز و اختصار ، روانی ، بر جستگی ، اعتدال و توازن نمایاں ہے ۔آپ کی مشہور تصانیف یہ ہیں :-

2 ۔   آپ علمی و ادبی شخصیت ہیں ۔آپ کی تحریروں میں علمی متانت  اور شرافت ہمیشہ غالب رہی ۔مقصدیت ، مدلّل انداز  اور زبان و بیان کی سادگی آپ کی تحاریر کی خاص خوبیاں ہیں ۔آپ کی مشہور تصانیف میں سے چند یہ ہیں :-

تعارف شاعر

1 ۔   آپ اردو شاعری میں بہت بلند مقام رکھتے ہیں ۔ آپ کے کلام میں مضامین کی رنگا رنگی ، تخیل کی بلندی ، نادر تشبیہات و استعارات کا استعمال ، نئے نئے الفاظ و تراکیب اور جدّت ِ ادا پائی جاتی ہے ۔آپ کے مجموعۂ کلام یہ ہیں  :-

2 ۔    آپ  اردو کے ممتاز شاعر ہیں ۔آپ کے کلام میں سوز و گداز ، روانی ، عربی و فارسی الفاظ کا استعمال ، خیال کی نُدرت ، انوکھا پن ، احساسات کا دلنشیں اظہاراور فنّی مہارت پائی جاتی ہے ۔آپ کے چند مشہور مجموعۂ کلام یہ ہیں  :-

( مرتب کنندہ : شاکرہ کاظمی )

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *