ہومدرس و تدریسکلامِ سحراشاعتتبصرےمیرے بارے میں

Category: شاعروں کے تعارف

شاعر پر تبصرہ میر تقی میرؔ ( خدائے سخن ، شہنشاہ ِ غزل ، غزل کی آبرو)

September 8, 2026 | shakra

شاعر پر تبصرہ :                         میر تقی میرؔ   ( خدائے سخن ، شہنشاہ ِ غزل ، غزل کی آبرو)   ؎      ریختہ کے تمہی استادنہیں ہوغالبؔ کہتے ہیں اگلے زمانے میں کوئی میرؔ بھی تھا         میر تقی میر ؔ آسمان ِ سخن کے درخشاں ستارے ہیں ۔ان کو اردو غزل گوئی میں ” خدائے […]

نظم : اے وادیِ لو لا ب ۔ علامہ محمد اقبالؔ (1877۔1938)

September 8, 2026 | shakra

تعارفِ شاعر:                    علامہ محمد اقباؔل       اقباؔل قومی مفکر شاعر ہیں جنھوں نے اپنی شاعری سے امتِ مسلمہ کو خوابِ غفلت سے بیدار کیا اور آزادی کی راہ پر ڈالا۔آپ نے شاعری کو فکری اور فنّی پہلؤوں سے مالا مال کیا۔اقباؔل کی انفرادیت ان کی انقلابی  شاعری ہے، جس کے ذریعے آپ نے مسلمانوں کوعملِ […]

نعت۔سید نفیس شاہ(1933۔2008) اے رسولِ امیںؐ، خاتم المرسلیںؐ، تجھ سا کوئی نہیں، تجھ سا کوئی نہیں

September 8, 2026 | shakra

تعارفِ شاعر سید نفیس الحسینی شاہ کا اصل نام انور حسین تھا۔ آپ ایک قادر الکلام شاعر تھے۔ آپ کے والد ایک نامی گرامی خطاط تھے۔آپ کو یہ فن وراثت میں ملا اور نفیس رقم کے نام سے مشہور ہوئے۔ آپ خطِ نفیسی کے موجد تھے۔ حکومتِ پاکستان کی طرف سے آپ کو ستارہِ امتیاز […]

غزل میرتقی میرؔ۔ (پتا پتا بوٹا بُوٹا حال ہمارا جانے ہے)

September 8, 2026 | shakra

تعارفِ شاعر خدائے سخن ، شہنشاہِ غزل ، غزل کی آبروکا تعلق دبستانِ دہلی سے تھا۔ آپ آگرہ میں 1723ء میں پیدا ہوئے۔والد کے انتقال کے بعد دہلی آگئے۔احمد شاہ ابدالی کے حملے کے بعد لکھنئو آگئے۔ آپ نے ایک مشکل زندگی گزاری۔ آپ کا کلام ‘آہ’ ہے۔یعنی درد و غم میں ڈوبا ہوا ہے۔ […]

غزل فراؔ ق گورکھ پوری۔(سر میں سودا بھی نہیں دِل میں تمنّا بھی نہیں(

September 8, 2026 | shakra

تعارفِ شاعر۔ 1896۔1982 فراق گورکھ پوری کا اصلی نام رگھو پتی سہائے اور تخلص فراقؔ تھا۔ والد منشی گورکھ پرشاد شہر کے مشہور وکیل تھے۔ ایم اے انگریزی کرنے کے بعد درس و تدریس سے وابستہ ہو گئے۔ فراؔق نے نظمیں غزلیں اور رباعیاں لکھیں لیکن شہرت غزلوں کی وجہ سے ہے۔ ان کی غزلوں […]

حمد۔ (کس کا نظام راہ نما ہے اُفق اُفق) حفیظ تائب ( 1931 ۔ 2004 )

September 7, 2026 | shakra

تعارفِ شاعر اصل نام عبدالحفیظ اور تائب تخلص کرتے تھے۔ آپ کا شمار عربی فارسی،اردو اور پنجابی کے اوّلین نعت گو شعراء میں ہوتا ہے۔ آپ کو تمغہ ِ حُسنِ کارکردگی، نقش ایوارڈ ، آدم جی ایوارڈ اور ہمدرد فاونڈیشن ایوارڈ سمیت کئی ایوارڈ سے نوازا گیا۔ آپ کی چند حمدیہ اور نعتیہ کلام کے […]

غزل اقباؔل : جنھیں میں ڈھونڈتا تھا آسمانوں میں زمینوں میں

September 7, 2026 | shakra

تعارفِ اقباؔل شاعرِ مشرق ، مفکرِ اسلام ، حکیم الامت اور تصورِ پاکستان کے خالق ڈاکٹر علامہ اقباؔل سیالکوٹ میں پیدا ہوئے ۔ پیشے کے لحاظ سے آپ وکیل تھے ۔ آپ نے اپنی شاعری کے ذریعے حرکت و عمل کا پیغام دیا ۔ اقبال نے اردو شاعری کو نئے موضوع ، خیالات ، اسلوب […]

غزل ۔ احمد فرازؔ ۔ 1933ء ۔2008ء( لب کشا لوگ ہیں )

September 7, 2026 | shakra

غزل ۔ احمد فرازؔ ۔ 1933ء ۔2008ء تعارف شاعر : غزل کے شاعر احمد فراز ؔ کوہاٹ میں پیدا ہوئے۔والد کا نام سید محمد شاہ برقؔ تھا ۔ آپ اکادمی ادبیات کے ڈائریکٹر  اور نیشنل بک فاونڈیشن کے سربراہ تھے۔ فرازؔ آزادی اظہار کے قائل تھے۔عشق اور تحریک مزاحمت ان کے کلام میں نمایاں ہے۔ […]

نظم ۔ ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ۔ منیرؔ نیازی

September 6, 2026 | shakra

نظم ۔ ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ۔ منیرؔ نیازی تعارف شاعر : منیر نیازی خان پور میں پیدا ہوئے۔ قیامِ پاکستان کے بعد ساہیوال میں رہائش اختیار کی۔ انہوں نے ” سات رنگ ” کے نام سے ایک ہفتہ وار رسالہ جاری کیا۔ وہ تحیر کے شاعر ہیں۔ ان کی شاعری اپنے عہد […]

نظم۔مناظر ِ سحر (جوؔش ملیح آبادی)

September 6, 2026 | shakra

نظم۔مناظر ِ سحر (جوؔش ملیح آبادی) تعا ر ف ِ  شا عر : اصل نام شبیر حسن خان تھا۔ جوشؔ تخلص کرتے تھے۔ ملیح آباد ( لکھنؤ) میں پیدا ہوئے۔نسلاً آفریدی تھے۔ والد بشیر احمد بشیرؔ بھی ایک اچھے شاعر تھے۔ مختلف ادبی رسائل اور آل انڈیا ریڈیو سے وا بستہ رہے۔ ادبی خدمات کے […]