September 30, 2026 | shakra
الفاظ و تراکیب کو جملوں میں استعمال کرنا 1۔مستقبل: مستقبل میں اے آئی کا دور ہوگا۔ 2۔معمول: ہر بات پر جھگڑا کرنا عائشہ نے معمول بنا لیا ہے۔ 3۔اثاثہ: نوجوان پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہیں۔ 4۔ ادنیٰ و اعلیٰ : اسلام کی نظر میں ہر ادنیٰ و اعلیٰ برابر ہیں۔ 5۔ بے مصرف: اپنا وقت […]
September 30, 2026 | shakra
متحمل العذین ایسا کلام کہنا جس کے دو معنی نکلتے ہوں۔اور دونوں ایک دوسرے کے برعکس ہوں۔ مثلاً : 1 ۔ کل گدھے پر جا کر نظم پڑھنا۔ ٭ کل جانا اور گدھے پر نظم پڑھنا ٭کل گدھے پر جانا اور نظم پڑھنا۔ 2۔ روکو مت جانے دو۔ 3۔جلاؤ مت دفن کرو۔ 4۔اُٹھو مت بیٹھو۔ […]
September 25, 2026 | shakra
قواعد: الفاظ متضاد واحد جمع مذکر مؤنث ہم قافیہ الفاظ مترادف مفرد اور مرکب جملے سابقے لاحقے رموز اوقاف محاورات ضرب الا مثال اسم علم کی اقسام متشابہہ الفاظ فقرات کی درستی فعل کے زمانے متلازم الفاظ تشبیہ، استعارہ نامکمل عبارت کی تکمیل ادب الفاظ معنی جملے درست جواب کی نشان دہی خالی جگہیں پُر […]
September 25, 2026 | shakra
فعلِ مجہول کے جملوں سے فعلِ معروف کے جملوں میں تبدیلی اس سال شاہی قلعے کی سیاحت کی گئی ٭اس سال سیاحوں نے شاہی قلعے کی سیر کی 2۔ میرے دوستوں کے ذریعے گم شدہ بچوں کو گھر پہنچا دیا گیا ٭میرے دوستوں نے گم شدہ بچوں کو گھر پہنچا دیا 3۔کل ٹیلی وژن کے […]
September 15, 2026 | shakra
Paper 1: Reading and Writing: 1.45 HRS لکھنا اور پڑھنا 1.short answers.(8 marks) تفہیم نویسی ( سوال جواب ) 2. Multiple Matching ( 9 marks) تفہیم نویسی ( درست پیرا گراف سے ملانا) 3. Note Making (9 marks ) تفہیم نویسی ( نکات بنانا ) 4. Summary (10 marks ) خلاصہ نگاری ( 100 الفاظ […]
September 8, 2026 | shakra
نثر نگار پر تبصرہ : مولانا الطاف حسین حالی ؔ نثر نگار ، شاعر، تنقید نگار ؎ بخشا ہے اس نے نثر میں اک کیف ِزندگی رقصا ں ہے لفظ لفظ میں اک موج ِ زندگی تعارف : اردو ادب میں مولانا الطاف حسین حالی ؔ کا مقام بہت […]
September 8, 2026 | shakra
نثر نگار پر تبصرہ محمد حسین آزاد(شمس العلماء ) محسن ِ اردو زبان و ادب زبان علم و ادب کی ترویج و ترقی میں اہم کردار ادا کرتی ہے ۔ اردو علم و ادب میں کئی ایسی شخصیات ہیں جنھیں محسنِ زبانِ اردو علم و ادب کہہ سکتے ہیں ۔ انہی میں ایک […]
September 8, 2026 | shakra
شاعر پر تبصرہ : مرزا اسد اللہ خان غالب ؔ ( آفاقی شاعر ) ؎ ہیں اور بھی دنیا میں سخن ور بہت اچھے کہتے ہیں کہ غالب ؔ کا ہے انداز ِ بیاں اور غالب ؔ بلا شبہ اردو کے ان شاعروں میں سے ہیں جو اپنی فکر اور اپنے انداز کلام سے […]
September 8, 2026 | shakra
شاعر پر تبصرہ ڈاکٹر سر محمد اقباؔل شاعر پاکستان/مفکر پاکستان ؎ خبر اقبال کی لائی ہے گلستاں سے نسیم نو گرفتار پھڑکتا ہے تہ ِ دام ابھی تعارف : علامہ اقباؔل وہ عظیم شاعر ہیں جو دیدہ ور ، عہد آفریں اور تاریخ ساز شخصیت ہیں جنھوں نے نہ صرف شاعری کو […]
September 8, 2026 | shakra
شاعر پر تبصرہ : خواجہ میر دردؔ صوفی شاعر/صوفیانہ شاعری کے امام ؎ تا قیا مت نہیں مٹنے کا دل ِ عا لم سے دردؔ ہم اپنے عِوَض چھوڑے اَثر جاتے ہیں تعارف : خواجہ میر دردؔ دلّی کے اُن معروف شعراء میں سے ہیں جو دبستان ِ دہلی کی پہچان […]