متحمل العذین
ایسا کلام کہنا جس کے دو معنی نکلتے ہوں۔اور دونوں ایک دوسرے کے برعکس ہوں۔
مثلاً : 1
۔ کل گدھے پر جا کر نظم پڑھنا۔
٭ کل جانا اور گدھے پر نظم پڑھنا
٭کل گدھے پر جانا اور نظم پڑھنا۔
2۔ روکو مت جانے دو۔
3۔جلاؤ مت دفن کرو۔
4۔اُٹھو مت بیٹھو۔
5۔کاغذ پر مضمون۔
شاکرہ کاظمی