September 30, 2026 | shakra
الفاظ و تراکیب کو جملوں میں استعمال کرنا 1۔مستقبل: مستقبل میں اے آئی کا دور ہوگا۔ 2۔معمول: ہر بات پر جھگڑا کرنا عائشہ نے معمول بنا لیا ہے۔ 3۔اثاثہ: نوجوان پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہیں۔ 4۔ ادنیٰ و اعلیٰ : اسلام کی نظر میں ہر ادنیٰ و اعلیٰ برابر ہیں۔ 5۔ بے مصرف: اپنا وقت […]
September 30, 2026 | shakra
متحمل العذین ایسا کلام کہنا جس کے دو معنی نکلتے ہوں۔اور دونوں ایک دوسرے کے برعکس ہوں۔ مثلاً : 1 ۔ کل گدھے پر جا کر نظم پڑھنا۔ ٭ کل جانا اور گدھے پر نظم پڑھنا ٭کل گدھے پر جانا اور نظم پڑھنا۔ 2۔ روکو مت جانے دو۔ 3۔جلاؤ مت دفن کرو۔ 4۔اُٹھو مت بیٹھو۔ […]
September 25, 2026 | shakra
فعلِ مجہول کے جملوں سے فعلِ معروف کے جملوں میں تبدیلی اس سال شاہی قلعے کی سیاحت کی گئی ٭اس سال سیاحوں نے شاہی قلعے کی سیر کی 2۔ میرے دوستوں کے ذریعے گم شدہ بچوں کو گھر پہنچا دیا گیا ٭میرے دوستوں نے گم شدہ بچوں کو گھر پہنچا دیا 3۔کل ٹیلی وژن کے […]
September 8, 2026 | shakra
پابند نظم اس میں ردیف قافیے کی پابندی ہوتی ہے۔اسی لئے اسے پابند نظم کہتے ہیں۔اس میں اشعار کی تعداد پر کوئی پابندی نہیں۔نظم کے پہلے شعر میں دونوں مصرعوں کا ہم قافیہ ہونا ضروری نہیں۔نظم میں موضوع کی وضاحت مصرع بہ مصرع سلسلہ وار کی جاتی ہے۔ آزاد نظم اسے جدید نظم کہتے ہیں۔یہ […]
September 8, 2026 | shakra
اردو سوال نمبر 1 : درج ذیل مصادر کو بطور امدادی فعل اپنے جملوں میں استعمال کریں ۔ (5) آنا 1 پڑنا 2 لینا 3 رکھنا 4 چاہنا 5 سوال نمبر 2 : درج ذیل جملوں کو امدادی فعل کی مدد سے مکمل کریں […]
September 8, 2026 | shakra
رموز اوقاف نام :—————- یازدہم سیکشن——— درج ذیل جملوں میں مناسب جگہوں پر اعراب لگائیں ۔ سوال ہم نے رات کا کھانا کھا لیا ہے 1 ارسلان اویس احمد اور عبداللہ اچھے دوست ہیں 2 وہ دیکھو سانپ 3 بازار سے مندرجہ ذیل چیزیں لے آؤ 4 میر غالب درد آتش ناسخ مصحفی اردو کے […]
September 6, 2026 | shakra
News (north,east,west,south) خبر کوئی بھی نئی یا حالیہ واقعے کی معلومات جو عام طو پر خبر رساں ادارےپیش کرتے ہیں؛ خبر کہلاتی ہے۔ایک خبر میں پانچ یعنی سوالوں کے جواب آنے چاہئیںw What, when, who, why,where. یعنی واقعہ کیا ہوا؟ ،کیوں ہوا ؟ ، کہاں ہوا ؟ ، کب ہوا ؟، کون ملوث تھا ؟ […]
September 1, 2026 | shakra
تعریف : لفظ”تبصرہ “عربی زبان کا لفظ ہے۔ یہ اسم ہے اور اسے مذکر کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ اردو زبان میں اس کی تعریف اس طرح کی جاسکتی ہے : (لفظاً) کسی کو کوئی چیز دکھانا، (مجازاً) کسی بات کے متعلق اظہار رائے، بصیرت کا اظہار۔ کسی کتاب یا رسالے وغیرہ کو […]
September 1, 2026 | shakra
تعریف : مختلف اداروں ، محکموں یا اسکولوں میں مختلف مقاصد کے تحت عرضیاں /درخواستیں لکھنا ہمارے روزمرہ معمولات کا حصہ ہیں۔یہ ایک فن ہے جو سب سے مختلف ہے۔ اس میں کچھ باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے۔ محتاط انداز مختصر اور جامع درخواست کی درست شکل لوازمات اندازِ بیان آسان اور عام فہم […]
September 1, 2026 | shakra
تعریف رموز رمز کی جمع ہے ۔جس کا مطلب ہے اشارہ کرنا ۔ جبکہ اوقاف وقف کی جمع ہے ۔ جس کا مطلب ہے ٹھہراؤ ۔ اردو میں وہ اشارے یا علا متیں جو کسی تحریر میں ایک جملے کو دوسرے جملے سے یا جملے کے ایک حصے کو دوسرے حصے سے الگ کرنے کے […]