ہومدرس و تدریسکلامِ سحراشاعتتبصرےمیرے بارے میں

Category: قواعد

E-mail ای میل۔۔۔

September 1, 2026 | shakra

ای میل: یہ دراصل الیکٹرانک میل کا مخفف ہے۔ اردو میں اسے برقی ڈاک بھی کہا جاتا ہے یہ خط لکھنے کا ہی تسلسل ہے۔ ای میل چند سیکنڈوں میں ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچ جاتی ہے۔ ای میل بھیجنے سے پہلے آپ کو اپنا ایک اکاونٹ بنانا پڑتا ہے۔اسی طرح وصول کرنے والے […]

Comprehension . . . تفہیم نگاری

September 1, 2026 | shakra

تفہیم کے لئے درج ذیل باتوں کا خیال رکھیں سوال کے جواب تحریر کرنے سے پہلے کم از کم دو سے تین مرتبہ پیراگراف کو بہ غور پڑھ لیں۔ اہم نکات کو ذہن نشین کر لیں۔ سوالات توجہ سے پڑھیں اور ایک مرتبہ پھر پیرا گراف پڑھ لیں۔ جوابات کا خاکہ ذہن میں تیار کر […]

قواعد..زبان شناسی۔ استعارہ. METAPHOR.

September 1, 2026 | shakra

استعارہ : یہ عربی زبان کا لفظ ہے۔جس کے معنی  ‘ ادھار لینا ’ کے ہیں۔اردو زبان میں کسی ایک شے کو کسی اچھی یا بُری خصوصیت کی بناء پر  بالکل دوسری شے قرار دینے کو استعارہ کہتے ہیں ۔اس میں تشبیہ کا تعلق تو پایا جاتا ہے مگر حرفِ تشبیہ نہیں پایا جاتا۔استعارہ کے […]

قواعد..زبان شناسی۔ تشبیہ ۔.SIMILE.

September 1, 2026 | shakra

تشبیہ :  تشبیہ کا لفظ ‘ شبہ’ سے نکلا ہے۔جس کے معنی ‘مماثل ہونا’ یعنی  ملتا جلتا ہونا ہیں۔قواعد کی اصطلاح میں جب  کسی شے کو کسی دوسری شے کی اچھی یا بری  خصوصیت سے ملایا جائے، یعنی مثال دی جائے  تو اُسے تشبیہ کہتے ہیں۔ تشبیہ کے پانچ  ارکان ہوتے ہیں۔مثلاً یہ بچہ چاند […]

قواعد..زبان شناسی۔ ہم قافیہ الفاظ

September 1, 2026 | shakra

قافیہ:  یہ لفظ ‘قفو’ سے ہے۔جس کے معنی پیروی کرنے اور پیچھے آنے والے کے ہیں۔اردو شاعری میں قافیہ ایسے الفاظ کو کہتے ہیں جو اشعار میں ردیف سے پہلے بار بار آتے ہیں اور ہم آواز ہوتے ہیں۔انھیں ‘ہم قافیہ الفاظ ‘ کہا جاتا ہے۔مثلاً: ہم قافیہ الفاظ : عام: آم، نام، جام، کام […]

قواعد..زبان شناسی۔ سابقے ، لاحقے

September 1, 2026 | shakra

سابقے : اردو میں مفرد الفاظ کے شروع میں بعض علامتیں بڑھا کر نئے الفاط بنائے جاتے ہیں۔ان علامتوں کو سابقہ کہا جاتا ہے۔مثلاً: لا: لاتعداد، لا محدود ، لا وارث ، لا حاصل نا : نازیبا ، نامعقول ، ناواقف، نا حق نو: نو آموز کم: کم عمر خود: خود پسند یک: یک جان، […]

قواعد..زبان شناسی۔ مفرد اور مرکب جملوں کی پہچان

September 1, 2026 | shakra

مفرد جملے : مفرد جملے میں کسی ایک شخص یا شے کے بارے میں خبر کا ذکر کیا جاتا ہے۔مثلاً: احمد نیک لڑکا ہے۔ کراچی ایک بڑا شہر ہے۔ تم کوئٹہ جارہے ہو؟ کتاب میز پر ہے۔ کے ٹو کا پہاڑ بہت بلند ہے۔ مرغی دانہ کھا رہی ہے۔ الماری ٹوٹ گئی۔ شہنیلا نے نیا […]

قواعد..زبان شناسی۔ متلازم یا گروہی الفاظ

September 1, 2026 | shakra

 ایسے الفاظ جن کو سُن کر یا پڑھ کر ان کے ساتھ تعلق رکھنے والے دوسرے الفاظ ذہن میں آئیں  یعنی ایسے الفاظ جو ایک دوسرے کے لئے لازم و ملزوم ہوں متلازم یا گروہی الفاظ کہلاتے ہیں ، خواہ وہ دئیے گئے الفاظ کے متضاد ہی کیوں نہ ہوں۔مثلاً : برسات : گھٹا ، […]

قواعد..زبان شناسی۔ متشابہ الفاظ

September 1, 2026 | shakra

متشابہہ الفاظ :  متشابہ کا مطلب ہے ملتے جلتے الفاظ ۔ایسے الفاظ جن کی ظاہری شکل ملتی جلتی ہو مگر وہ املا ، اعراب اور معانی میں مختلف ہوں۔مثلاً: کلَ : آنے والا دن ،  پُرزہ آب: پانی ، چمک لگن : شوق، محبت برتن کی ایک قسم مار : ایک قسم کی سزا، سانپ […]

Synonym words…قواعد ؛ زبان شناسی: مترادف الفاظ

September 1, 2026 | shakra

مترادف الفاظ سے مراد وہ الفاظ ہوتے ہیں جو لکھنے میں تو مختلف ہوں مگر ان کے معنی ایک ہی ہوں۔یا تقریباً ایک جیسے ہوں۔ وہ الفاظ جو ایک ہی معنی اور مطلب رکھتے ہوں۔ جیسے: زن: عورت/نساء/خاتون زندگی: زیست/عمر/حیات چمن: باغ/گلستاں لاغر: کم زور/نا تواں دن: یوم/ روز فردوس: خُلد/جنت/بہشت مترادف الفاظ مترادف الاظ […]