September 1, 2026 | shakra
متضاد /ضد/اُلٹ الفاظ متضاد الفاظ سے مراد ایسے الفاظ ہیں جو ایک دوسرے کے برعکس /مخالف /ضد / اُلٹ ہوں۔ الفاظ۔ متضاد اُلفت ،محبت ۔ نفرت اقرار ۔ انکار ابتدا ۔ انتہا اتفاق ۔ نفاق اتحاد ۔ انتشار ارض ۔ سما افراط ۔ قلت مشق؛ خط کشید الفاظ کے متضاد لکھ کراقتباس دوبارہ لکھیے۔ زویا […]
August 31, 2026 | shakra
جنس کے اعتبار سے اسم کی اقسام جنس کے اعتبار سے اسم کی دو اقسام ہیں۔ 1۔تذکیر( مذکر/ نر) 2۔تانیث ( مؤنث / مادہ) 3۔ اسمِ مشترک :وہ اسم جو مذکر مؤنث دونوں کے لئے بولا جائے۔جیسے یتیم، مسافر ، کھلاڑی ، بچہ، ساتھی، مہمان، صدر، وزیر، دوست، دشمن ، لاش وغیرہ ۔ تذکیر و […]
August 31, 2026 | shakra
جمع سالم واحد سے جمع بناتے وقت اگر واحد اسم کے حرفوں میں کسی قسم کی کوئی تبدیلی نہ ہو تو اُسے جمع سالم کہتے ہیں۔جیسے: حاضر سے حاضرین معلم سے معلمین ناظر سے ناظرین کاتب سے کاتبین احسان سے احسانات صالح سے صا لحین اول سے اولون مسلم سے مسلمون غافل سے ٖغا […]
August 31, 2026 | shakra
تعدا د کے اعتبار سے اسم کی اقسام واحد : واحد ایسے لفظ کو کہتے ہیں جس سے کسی ایک چیز ، ایک جگہ ، ایک شخص ، ایک جانور کا نام ظاہر ہو۔ مثال : قوم ، عادت ، مسجد ، کتاب وغیرہ۔ جمع : ایسے لفظ کو کہتے ہیں جس سے کسی ایک […]
August 29, 2026 | shakra
محاورہ محاورہ بول یا بات چیت کو کہتےہیں۔ اصطلاح میں محاورہ الفاظ کا وہ مجموعہ ہوتا ہے جو اپنے ھقیقی معنی کی بجائے مجازی معنی میں استعمال کیا جاتا ہے۔ یعنی جن کے معنی ان کے اصل معنی سے مختلف لئے جاتے ہیں۔محاورات کے معنی تبدیل نہیں ہوتے۔ مثلاً: گھوڑے بیچ کر سونا ۔مراد بے […]
August 29, 2026 | shakra
مکالمہ نگاری مکالمہ عربی زبان کا لفظ ہے ۔ جس کے معنی گفتگو یا ہم کلام ہونا ہیں ۔انگریزی میں اسے ڈائیلاگ کہتے ہیں ۔فنی لحاظ سے دو یا دو سے زائد آدمیوں کے درمیان بات چیت کا نام مکالمہ ہے ۔ اپنی عملی زندگی میں ہم مکالمے کے ذریعے مخاطب ہوتے ہیں ۔ کسی […]
August 29, 2026 | shakra
معاون فعل / امدادی فعل عبارت میں معاون فعل کی تلاش معاون فعل/امدادی فعل: وہ فعل جو کسی جملے میں اصل فعل کی مدد کرے اور بات کو پُر زور اور مکمل کردے۔معاون فعل یا امدادی فعل کہلاتا ہے۔ اِس کی پہچان یہ ہے کہ یہ عموماََ اصل فعل کے بعد آتا ہے اور اس […]
August 29, 2026 | shakra
قواعد۔ مضمون نویسی تعارف نثر میں مضمون نویسی کا اپنا مقام ہے۔ اس اہمیت کی بنیادی وجہ اس صنف کی وسعت ہے۔ دنیا کے کسی بھی موضوع پر طبع آزمائی کرتے ہوئے مضمون تحریر کیا جا سکتا ہے۔ اردو زبان میں مضمون نگاری کی باقاعدہ ابتدا سر سید احمد خان سے ہوئی۔انہوں نے اس فن […]
August 29, 2026 | shakra
قواعد ۔ مرکب جملوں کا درست استعمال مرکب جملے : جب دو یا دو سے زائد جملے ملکر ایک مفہوم یا خیال کو ادا کریں تو وہ مرکب جملہ کہلائے گا ۔ مثال: 1۔ہم آئے ہی تھے کہ وہ چل دیئے ۔ 2۔ مقرر نے تقریر شروع کی اور پولیس آ گئی ۔ […]
August 29, 2026 | shakra
متفرق موضو عات 1 ۔ جملۂ معتر ضہ : وہ لفظ یا جملہ جو قوسین کے اندر وضاحت یا طنز کے لئے لکھا جائے ۔ اس کا اصل جملے سے کوئی تعلق نہیں ہوتا ۔اس کے ہونے یا نہ ہونے سے اصل جملے پر کوئی اثر نہ پڑے ۔ا لبتہ اس کے نہ ہونے […]