ادبی اصلاحات (غزل ، نظم)
غز ل ۔ ( ا د بی ا صطلا حا ت ) تعریف : یہ فا رسی ا و ر ا ردو کی مرکزی صنف ہے ۔ ا س کے لغو ی معنی عو رتو ں سے با تیں کر نا ا ور ا صطلا ح میں ا یسا کلا م جس میں محسوسا ت […]
غز ل ۔ ( ا د بی ا صطلا حا ت ) تعریف : یہ فا رسی ا و ر ا ردو کی مرکزی صنف ہے ۔ ا س کے لغو ی معنی عو رتو ں سے با تیں کر نا ا ور ا صطلا ح میں ا یسا کلا م جس میں محسوسا ت […]
(حرکت / اعراب لگانا) قواعد : علم ِ ہجا علم ِ القواعد ہر ز با ن کو د ر ست طر یقے سے سیکھنے ، بو لنے ، لکھنے ا و ر پڑ ھنے کے ا صول ا و ر قو ا نین کو علم ا لقو ا عد کہتے ہیں ۔ اِ س میں […]
علم ِ بیان کے معنی ہیں واضع کرنا اور روشن کرنا ۔ یہ کسی بھی تحریر کی نگارش میں خاص اہمیت رکھتی ہے ۔ اس میں تحریر کو آراستہ و پیراستہ کیا جاتا ہے اور تحریر میں فصاحت و بلاغت پیدا ہوتی ہے ۔یہ وہ علم ہے جس کی مدد سے ایک مضمون کو مختلف […]
علم ِ بدیع یہ اردو ادب کی ایک اہم قسم ہے ۔ اس کے لفظی معنی کلام میں نُدرت پیدا کرنا ، کوئی اچھوتی بات کرنا یا زاویہ پیدا کرنا کے ہیں ۔اس علم میں الفاظ کے معنوی حسن اور طریقۂ استعمال کا مطالعہ کیا جاتا ہے ۔ اس علم میں مختلف صنعتیں بیان کی […]

شعری اصطلاحات اور ہیئت مصرع : شعر کی ایک سطر یا بحر مصرع کہلاتی ہے ۔ایک شعر میں دو مصرعے ہوتے ہیں ۔ پہلے مصرعے کو مصرعۂ اولیٰ اور دوسرے مصرعے کو مصرعۂ ثانی کہتے ہیں ۔ شعر : موضوع اور مقفیٰ کلام کو شعر کہتے ہیں ۔ یہ مقررہ اوزان اور بحروں میں […]
ر و ز نا مچہ / ڈ ا ئر ی لکھنا اردو صحافت میں یہ صنف فارسی ادب سے دا خل ہوئی ہے ۔ڈائری لکھنے کا رواج بہت قدیم ہے مغل شہنشا ہ اس کا شغف رکھتے تھے ۔ ” تزک ِ جہانگیری ” بھی روزنامچے کی طرز پر لکی جاتی تھی ۔ ایک […]
ر و ز مر ہ ، محا و ر ہ ا و ر ضر ب ا لا مثا ل روز مرہ : روز مرہ عربی زبان کا لفظ ہے ۔ روزانہ کی عام بول چال کو ‘’ روزمرہ ‘’ کہتے ہیں ۔جو خاص اہل ِ زبان استعمال کرتے ہوں ۔ روز مرہ اپنے حقیقی معنوں […]
روداد نویسی / ر پو رٹ نگاری رودا د کے معنی کاروائی کے ہیں ۔ کسی شخص کے ذاتی مشاہدے اور حا لات و وا قعات کی تفصیل کو روداد کہتے ہیں ۔ آنکھو ں دیکھا حال تحریر کرنا بھی روداد کہلاتا ہے ۔ روداد عدالتی کاروائی یا مقدمے کی کیفیت کو بھی کہتے ہیں […]
رسید لکھنا رسید فارسی لفظ ہے ۔اس کے لغوی معنی پہنچنا کے ہیں ۔اصطلا ح میں رسید ایسی تحریر کو کہتے ہیں جو کسی چیز کے وصول کرنے پر لکھی جاتی ہے ۔ روپے پیسے کے لین دین ، کسی زمین جائیداد یا کسی قیمتی چیز کے لین دین اور رقم کی ادائیگی کے […]