June 24, 2026 | shakra
عرائض نویسی/ درخواست لکھنا تعریف : مختلف اداروں ، محکموں یا اسکولوں میں مختلف مقاصد کے تحت عرضیاں / درخواستیں لکھنا ہمارے روز مرہ معمولات کا حصہ ہیں ۔ درخواست لکھنا ایک فن ہے جو سب سے مختلف ہے ۔اس میں کچھ باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے ۔ محتاط انداز : درخواست میں […]
May 10, 2026 | shakra
خطوط نویسی / مکتوب نگاری / مراسلہ نگاری/ خط و کتابت خط عربی زبان کا لفظ ہے ۔ جس کے لغوی معنی لکیر یا نشان اور مجازی یا اصطلاحی معنی ” وہ تحریر جو ایک شخص دوسرے شخص کو متعلقہ احوال یا استفسار کی خاطر بھیجتا ہے ۔ اس تحریر کے ذریعے ایک شخص کی […]
May 5, 2026 | shakra
مختلف انداز ِ بیان( جملہ) اردو زبان کے اکثر جملے اپنے لہجے ، تیور ، اسلوب اور لفظوں کے انتخاب کے اعتبار سے مختلف ہوتے ہیں ۔ اختلاف کا ایک سبب تو وہ بات یا مفہوم ہے جسے اظہار میں لانا مقصود ہے ؛ دوسری جانب اپنے فرضی یا حقیقی قارئین تک بات پہنچانا مقصود […]
May 5, 2026 | shakra
جملے بنا کر تذکیر و تانیث کا فرق واضح کرنا حقیقی تذکیر و تا نیث : انسانوں ، جانوروں اور جانداروں کی تذکیر و تا نیث کو حقیقی کہا جاتا ہے ۔ غیر حقیقی تذکیر و تا نیث : اس سے مراد وہ تذکیر و تانیث ہے جس کے اسموں سے نر اور مادہ […]
May 5, 2026 | shakra
قواعد ۔ تلخیص نگاری تلخیص نگاری اسے تلخیص نگاری / مختصر نگاری / خلاصہ نگاری کہتے ہیں ۔ یہ ایک باقاعدہ فن ہے ۔ اس سے مراد یہ ہے کہ کسی طویل تحریر یا لمبے مضمون کے غیر اہم حصوں کو نکال کر اصل مفہوم بیان کرنا۔ وقت کی کم یابی کی وجہ سے مختصر […]
May 5, 2026 | shakra
الفاظ و تراکیب کو جملوں میں استعمال کرنا جملے الفاظ پاکستان کا مستقبل روشن ہے۔ مستقبل 1 معمول کے مطابق وہ صبح کی نماز کے بعد ورزش کرتا ہے۔ معمول 2 نوجوان نسل پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہیں۔ اثاثہ 3 اسلام کی نظر میں ہر ادنیٰ و اعلیٰ برار ہیں۔ ادنیٰ و اعلیٰ 4 […]
May 5, 2026 | shakra
اصناف ِ سخن شعر : وہ کلام ِ موزوں جو با مقصد ہو ۔ ایک خیال کو ظاہر کرے اور جس کے دونوں مصرعے ایک ہی وزن میں ہوں ؛ شعر کہلاتا ہے ۔ شاعری کا مادہ شعر ہے ۔ اس کے معنی کسی چیز کے جاننے ، پہچاننے اور واقفیت کے ہیں ۔ یہ […]
May 5, 2026 | shakra
اصناف ِ ادب ادبی اظہار اور اپنے تخیلات کی ترسیل کے لئے زبان کی دو صورتیں ہیں ۔ 1۔ نثر 2۔ سخن ( شاعری ) اردو نثری ادب نثر کا مطلب ہے ” بکھرا ہوا یا بکھرے ” ، یعنی ادب کا وہ پہلو جو ایک نظم و ضبط نہ رکھتا ہو ، وہ نثر […]
May 5, 2026 | shakra
ا شعا ر میں صنا ئع بد ا ئع ا و ر محا سن کی پہچا ن صنا ئع بد ا ئع ا و ر محا سن ا شعا ر # صنعت ِ تعلی مرکب اضافی حسر تؔ یہ کس کے حُسنِ محبت کا ہے کما ل کہتے ہیں سب جو شا عر ِ رنگیں […]
April 21, 2026 | shakra
اسم کی اقسام(اسمِ ذات، اسمِ صفت) اسم کی اقسام : 1۔ اسم ذات : وہ جو کسی وجود یا حقیقت کو ظاہر کرے۔ جیسے کاپی ، بچہ ، شہر ، انسان وغیرہ۔ 2۔ اسم صفت: وہ اسم جو کسی اچھائی یا برائی کو ظاہر کرے ۔ جیسے بد تمیز لڑکا ، ذہین […]