مترادف الفاظ سے مراد وہ الفاظ ہوتے ہیں جو لکھنے میں تو مختلف ہوں مگر ان کے معنی ایک ہی ہوں۔یا تقریباً ایک جیسے ہوں۔
وہ الفاظ جو ایک ہی معنی اور مطلب رکھتے ہوں۔
جیسے:
- زن: عورت/نساء/خاتون
- زندگی: زیست/عمر/حیات
- چمن: باغ/گلستاں
- لاغر: کم زور/نا تواں
- دن: یوم/ روز
- فردوس: خُلد/جنت/بہشت
مترادف الفاظ مترادف الاظ مترادف الفاظ خواہش آرزو نزدیک قریب ٹہنی شاخ پانی آب سہل آسان سورج آفتاب گیلا تر بدلہ ثواب /اجر واقف آشنا آنکھ چشم نقلی جعلی الگ جُدا بے وقوف احمق شجر درخت نقصان خسارہ سہولت آسانی آرام آسائش دولت مند امیر روشنی اجالا قربانی ایثار عزت آبرو علم جھنڈا لڑائی جنگ غرور تکبر ہمت حوصلہ دیا چراغ مکار چالاک سستا ارزاں نوکر خادم لالچ حرص