ہومدرس و تدریسکلامِ سحراشاعتتبصرےمیرے بارے میں

آزاد نظم ، پابند نظم

تاریخ: September 8, 2026 مصنف: shakra زمرہ: درس و تدریس, قواعد

پابند نظم

اس میں ردیف قافیے کی پابندی ہوتی ہے۔اسی لئے اسے پابند نظم کہتے ہیں۔اس میں اشعار کی تعداد پر کوئی پابندی نہیں۔نظم کے پہلے شعر میں دونوں مصرعوں کا ہم قافیہ ہونا ضروری  نہیں۔نظم میں موضوع کی وضاحت مصرع بہ مصرع سلسلہ وار کی جاتی ہے۔

آزاد نظم

اسے جدید نظم کہتے ہیں۔یہ ایک ہی بحر میں لکھی جاتی ہے۔لیکن ہر بحر کے ارکان کی تعداد مختلف ہوتی ہے۔کہیں کوئی مصرعہ طویل تو کہیں مختصر ہوتا ہے۔اس میں قافیہ ،ردیف اور ارکانِ بحر کی تعدادمعین نہیں ہوتی۔مصرعوں کی طوالت جذبات و کیفیات پر منطبق ہوتی ہے۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *