رموز اوقاف
نام :—————- یازدہم سیکشن———
| درج ذیل جملوں میں مناسب جگہوں پر اعراب لگائیں ۔ | سوال |
| ہم نے رات کا کھانا کھا لیا ہے | 1 |
| ارسلان اویس احمد اور عبداللہ اچھے دوست ہیں | 2 |
| وہ دیکھو سانپ | 3 |
| بازار سے مندرجہ ذیل چیزیں لے آؤ | 4 |
| میر غالب درد آتش ناسخ مصحفی اردو کے کلاسیکی شعراء ہیں | 5 |
| والد صاحب نے کئی بار حکم دیا ہے بُری صحبت میں نہ بیٹھا کرو | 6 |
| وہ بھی آنا چاہتا تھا مگر | 7 |
| علامہ اقبال شاعر مشرق نے پاکستان کا خواب دیکھا | 8 |
| ہوا چلی بادل آئے او ر بارش ہونے لگی | 9 |
| افتخار صاحب میرے پڑوسی بہت بیمار ہیں | 10 |
( مرتب کنندہ : شاکرہ کاظمی )