September 8, 2026 | shakra
اقتباس کی تشریح جدید سائنس اور عصری تقاضے ڈاکٹر حفیظ الرحمٰن صدیقی اقتباس : (ہمیں یہ بات جان لینی چاہیئےکہ سائنس کی تعلیم سے ۔ ۔ ۔ ۔ سائنس اسلام کی بتائی ہوئی باتوں کی تصدیق کرتی ہے ۔) حوالۂ سبق : جدید سائنس اور عصری تقاضے حوال و تعارف مصنف : ڈاکٹر حفیظ الرحمٰن […]
September 8, 2026 | shakra
اقتباس کی تشریح : رسم و رواج کی پابندی کے نقصانات سر سید احمد خان اقتباس : ( تواریخ سے ثابت ہے کہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ نئی نئی باتیں پیدا ہوتی ہیں ۔) حوالۂ سبق : رسم و رواج کی پابندی کے نقصانات حوالہ و تعارف ِ مصنف : […]
September 8, 2026 | shakra
اقتباس کی تشریح: تشکیلِ پاکستان اقتباس : ( ان مساعی کا نتیجہ یہ ہوا کہ مذہب سے بیگانگی بہت حد تک کم ہو گئی ۔ ۔ ۔ ۔۔اس کی اصلاح ضروری ہو گئی ) حوالۂ سبق : تشکیلِ پاکستان حوالہ و تعارف مصنف : میاں بشیر احمد میاں بشیر احمد تاریخ دان […]
September 8, 2026 | shakra
ا ر د و ڈ ر ا ما نگا ر ی ڈ ر ا ما تا ر یخ کے ہر د و ر میں کسی نہ کسی ا ندا ز میں موجو د ر ہا ہے ۔ ا نسا ن میں جب تک نقا لی کا جذ بہ مو جو د ر ہے گا ؛ […]
September 8, 2026 | shakra
ا ر د و ا فسا نہ بیسویں صدی کی مشینی زندگی نے ہندوستان کے رہنے والوں پر گہرے اثرات مرتب کئے ۔ان کا انداز فکر بدلا۔ ذہنی سکون کے لئے انہوں نے مختصر راستے تلاش کرنا شروع کر دئیے ۔لہٰذا طویل داستانوں کی جگہ مختصر افسانوں نے جنم لیا ۔ ا فسانے کی تعریف […]
September 8, 2026 | shakra
اقتباس کی تشریح : مسلمانوں کا قدیم طرز تعلیم اقتباس نمبر 2 : ( تعلیم مسجدوں اور علماء کی خاص درسگاہوں میں مقیّد نہ تھی ۔ ۔ ۔ ۔بو علی ینا کی خدمت میں مستعد طلبا کا ایک گروہ حاضر رہتا تھا۔) تشریح : زیرِ تشریح سطور میں علامہ شبلی نعمانی بیان کرتے ہیں […]
September 8, 2026 | shakra
اقتباس کی تشریح جدید سائنس اور عصری تقاضے اقتباس نمبر 2 : (بیماروں کے لئے یہ آب ِ شفا ، کسانوں کے لئے خوش حالی کی کلید ہے ۔ ۔ ۔ ۔ انسان کی روز افزوں آبادی کی کفالت کی ضمانت ہے ۔) تشریح: زیر ِ تشریح سطور میں ڈاکٹر حفیظ الرحمٰن صدیقی سائنس کے […]
September 8, 2026 | shakra
خلاصہ : نیا قا نو ن سعادت حسن منٹو تعارف مصنف : سعادت حسن منٹو صفحۂ اوّل کے افسانہ نگار ہیں ۔آپ کو اردو افسانے کی آبرو کہا جاتا ہے ۔منٹو کی فنّی خوبیوں اور صلا حیتوں کو عام اور خاص دونوں سطحوں پر خوب سراہا گیا ہے ۔انہوں نے زندگی کے رویّوں اور زاویوں […]
September 8, 2026 | shakra
شاعر پر تبصرہ : میر تقی میرؔ ( خدائے سخن ، شہنشاہ ِ غزل ، غزل کی آبرو) ؎ ریختہ کے تمہی استادنہیں ہوغالبؔ کہتے ہیں اگلے زمانے میں کوئی میرؔ بھی تھا میر تقی میر ؔ آسمان ِ سخن کے درخشاں ستارے ہیں ۔ان کو اردو غزل گوئی میں ” خدائے […]
September 8, 2026 | shakra
ادیب پر تبصرہ : سر سید احمد خان ( جدید اردو نثر کے بانی ) 1817 ء تا 1897 ء ؎ رقصاں ہے لفظ لفظ میں اِک موجِ زندگی بخشا ہے اُس نے نثر کو صد کیف نغمگی تعارف : اردو ادب میں سر سید کسی تعارف کےمحتاج نہیں ۔انہیں اردو نثر کا […]