اقتباس کی تشریح: تشکیلِ پاکستان
اقتباس : ( ان مساعی کا نتیجہ یہ ہوا کہ مذہب سے بیگانگی بہت حد تک کم ہو گئی ۔ ۔ ۔ ۔۔اس کی اصلاح ضروری ہو گئی )
حوالۂ سبق : تشکیلِ پاکستان
حوالہ و تعارف مصنف : میاں بشیر احمد
میاں بشیر احمد تاریخ دان تھے ۔وہ تاریخی پس ِ منظر کے ساتھ حقائق کو پیش کر کے اصلاح کا کام سر انجام دیا ۔ وہ تحریک ِ پاکستان کے ایک سر گرم کارکن تھے ۔یہی وجہ ہے کہ وہ اس نظریاتی مملکت کی نظریاتی