ہومدرس و تدریسکلامِ سحراشاعتتبصرےمیرے بارے میں

Category: درس و تدریس

کچھ ادب کے بارے میں ڈاکٹر عبادت بریلوی

September 6, 2026 | shakra

تعارف مصنف ڈاکٹر عبادت بریلوی اردو زبان کے مشہور محقق اور نقاد تھے۔ آپ اورینٹل کالج کے صدر شعبہء اردو اور پرنسپل رہے۔ آپ کی بیشتر کتابیں ہندو پاکستان کی یونیورسٹیوں میں شاملِ نصاب رہیں۔ آپ کی تنقید کا انداز وضاحتی تجزیے کا ہے جو عام طور پر ہمدردانہ ہوتا تھا۔ آپ سادہ، دل نشین […]

غزلیاتِ غلام ہمدانی مصحفیؔ (جو ہم سے وعدہِ دیدارِ یار ٹھہرے گا)

September 6, 2026 | shakra

تعارف شاعر: (۱۷۴۸۔۱۸۲۴) اصل نام غلام ہمدانی، مصحفیؔ تخلص تھا۔ امرتسر میں پیدا ہوئے۔ جوانی میں دہلی آگئے۔ جب دہلی کے حالات بگڑے تو لکھنٔو آ گئے۔ زندگی کا بیشتر حصہ پریشانیوں میں گزرا۔ غیر معمولی صلاحیت اور اہلیت کے مالک تھے۔ کلام کا ذیادہ حصہ غزلیات پر مشتمل ہے۔ ان کے کلام میں جمال […]

غزل خواجہ میر دردؔ۔(قتل عاشق کسی۔۔۔)

September 6, 2026 | shakra

تعارف شاعر: (۱۷۲۱۔۱۷۸۵) آگرہ میں پیدا ہوئے۔ آپ مشہور صوفی شاعر تھے۔ آپ کا سلسلہ نسب خواجہ بہأ الدین نقشبندی سے ملتا ہے اور والدہ کی طرف سےحضرت عبدالقادر جیلانی غوث الاعظم تک جا پہنچتا ہے۔ آپ نے اپنی شاعری میں تسلیم و رضا اور عظمتِ انسانی جیسےمضامین کو بڑی خوبصورتی سے باندھا ہے۔ ان […]

غزلیاتِ غالبؔ ۱۷۹۷۔۱۸۶۹۔(یہ نہ تھی ہماری قسمت۔۔)

September 6, 2026 | shakra

تعارف غالبؔ اٹھارویں صدی کے یہ آفاقی شاعر آگرہ میں پیدا ہوئے۔ اصل نام اسداللہ خان اور لقب مرزا نوشہ تھا۔ شاہی دربار سےنجم الدولہ، دبیرالملک اور نظام جنگ کا خطاب عطا ہوا۔ پہلے اسدؔ تخلص کرتے تھے، بعد میں غالبؔ ہوگئے۔ آپ کا خاندان ایران سے اور سلسلہ نسب بادشاہوں سے ملتا ہے۔ آپ […]

شہرت ِ عام اور بقائے دوام کا دربار محمد حسین آزاد

September 6, 2026 | shakra

تعارف مصنف محمد حسین آزاد 5 مئی 1830ء کو دہلی میں پیدا ہوئے۔آپ کے والد محمد باقر ایک عالم اور مجتہد تھے،اور شمالی ہند کے پہلےاردو اخبار ‘ دہلی اردو اخبار ”کے مدیر تھے۔ ان کا اپنا پریس تھا۔یہ اردو کے پہلے شہید صحافی تھےانہیں مسٹر ٹیلر کے قتل کے الزام میں پھانسی کی سزا […]

شاہ عبد الطیف بھٹائی: غلام رسول مہر (۱۸۹۵۔۱۹۷۱)

September 6, 2026 | shakra

تعارف مصنف: غلام رسول مہر (۱۸۹۵۔۱۹۷۱) غلام رسول مہر ایک صحافی، اخبار نویس، مؤرخ، محقق، نقاد، مترجم، ماہرِ غالبیات اور ماہر اقبالیات تھے۔ تاریخی واقعات کو تحقیق اور دلائل کے ساتھ لکھا۔ اندازِ بیان علمی ، ادبی اور دل نشین تھا۔ صحافت کا آغاز ’ زمیندار ‘ اخبار سے کیا۔ مولانا عبدالمجید سالک کے ساتھ […]

سورۃ رحمان۔جوش ملیح آبادی

September 6, 2026 | shakra

تعارف شاعر: اصل نام شبیر حسن خان اور جوش تخلص تھا- آپ بنیادی طور پر ایک نظم گو شاعر تھے- آپ کا مزاج اور دلچسپی غزل کی طرف ماعل نہیں تھا- آپ کی زیادہ شہرت آپ کی خود نوشت سوانح عمری “یاروں کی بارات” کے باعث ہوئی- ایک عرصے تک شعر و ادب کی دنیا […]

سائنس کا ارتقأ۔ ڈاکٹر حفیظ الرحمٰن صدیقی: (۱۹۳۶)

September 6, 2026 | shakra

تعارف مصنف: ڈاکٹر حفیظ الرحمٰن صدیقی ۱۹۳۶ میں پیدا ہوئے۔ مختلف اداروں سے استفادہ کیا اور پی ایچ ڈی تک پہنچے۔ اُن کی تحریریں منجھی ہوئی اور مثبت انداز لئے ہوئے ہیں۔ دلائل سے بات کرتے ہیں۔ انگریزی الفاظ بھی کثرت سے استعمال کرتے ہیں۔ بیشتر مضامین معلوماتی ہیں۔ سبق کے اہم نکات سائنس تجربے […]

داروغہ جی کی پانچوں گھی میں۔پنڈت رتن ناتھ سرشار

September 6, 2026 | shakra

تعارفِ  مصنف پنڈت رتن ناتھ سرشار کا شمار اردو ادب کے ممتاز ادیبوں میں ہوتا ہے۔آپ مختلف اخباروں اور رسالوں کے مدیر رہے۔اردو ناول کے فروغ اور ارتقاء میں آپ کا کردار ناقابلِ فراموش ہے۔آپ کی تخلیقات نے بہت  شہرت پائی۔آپ کا ناول فسانۂ آزاد  اودھ کے اخبار میں قسط وار شائع ہوتا تھا۔ان کے […]

خوب صورت بَلا۔آغا حشرکاشمیری

September 6, 2026 | shakra

تعارف مصنف آغا حشر کاشمیری بنارس میں پیدا ہوئے۔ آپ کشمیری خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔ آپ بنیادی طور پر شاعر تھے؛ احسن لکھنوی کے ڈراموں سے متاثر ہو کر ڈرامہ نگاری شروع کی۔ آپ کا پہلا مقبول ڈرامہ“ مریدِ شک ” تھا۔ آپ نے اردو ڈراموں کو بازاری پن سے نکال کرخالص ادبی صنف […]