ہومدرس و تدریسکلامِ سحراشاعتتبصرےمیرے بارے میں

سائنس کا ارتقأ۔ ڈاکٹر حفیظ الرحمٰن صدیقی: (۱۹۳۶)

تاریخ: September 6, 2026 مصنف: shakra زمرہ: اسباق۔مشقی سوالات, درس و تدریس, مصنفین کے تعارف

تعارف مصنف:

  • ڈاکٹر حفیظ الرحمٰن صدیقی ۱۹۳۶ میں پیدا ہوئے۔
  • مختلف اداروں سے استفادہ کیا اور پی ایچ ڈی تک پہنچے۔
  • اُن کی تحریریں منجھی ہوئی اور مثبت انداز لئے ہوئے ہیں۔
  • دلائل سے بات کرتے ہیں۔
  • انگریزی الفاظ بھی کثرت سے استعمال کرتے ہیں۔
  • بیشتر مضامین معلوماتی ہیں۔

سبق کے اہم نکات

  • سائنس تجربے اور مشاہدے سے حاصل ہونے والے علم کا نام ہے۔
  • سائنس نے رفتہ رفتہ ترقی کی۔
  • یہ مسلمان ہی تھے جن کے سائنسی کارناموں نے دنیا کو حیرت میں ڈال دیا۔
  • یورپ نے سائنس اور حکمت مسلمانوں ہی سے سیکھی۔
  • سائنس کی ترقی بدستور جاری ہے۔
  • یہ ترقی آسانیاں تو پیدا کر سکتی ہے لیکن روحانی خوشی نہیں دے سکتی۔
  • روحانی خوشی صرف اللہ پر ایمان اور اس کے احکام پر عمل کرنے سے حاصل ہو سکتی ہے۔
  • قرآن اور سائنس جڑواں بہنیں ہیں۔
  • قرآن کا مطالعہ کئے بغیر ہم سائنس میں ترقی نہیں کر سکتے۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *