August 29, 2026 | shakra
مکالمہ نگاری مکالمہ عربی زبان کا لفظ ہے ۔ جس کے معنی گفتگو یا ہم کلام ہونا ہیں ۔انگریزی میں اسے ڈائیلاگ کہتے ہیں ۔فنی لحاظ سے دو یا دو سے زائد آدمیوں کے درمیان بات چیت کا نام مکالمہ ہے ۔ اپنی عملی زندگی میں ہم مکالمے کے ذریعے مخاطب ہوتے ہیں ۔ کسی […]
August 29, 2026 | shakra
معاون فعل / امدادی فعل عبارت میں معاون فعل کی تلاش معاون فعل/امدادی فعل: وہ فعل جو کسی جملے میں اصل فعل کی مدد کرے اور بات کو پُر زور اور مکمل کردے۔معاون فعل یا امدادی فعل کہلاتا ہے۔ اِس کی پہچان یہ ہے کہ یہ عموماََ اصل فعل کے بعد آتا ہے اور اس […]
August 29, 2026 | shakra
قواعد۔ مضمون نویسی تعارف نثر میں مضمون نویسی کا اپنا مقام ہے۔ اس اہمیت کی بنیادی وجہ اس صنف کی وسعت ہے۔ دنیا کے کسی بھی موضوع پر طبع آزمائی کرتے ہوئے مضمون تحریر کیا جا سکتا ہے۔ اردو زبان میں مضمون نگاری کی باقاعدہ ابتدا سر سید احمد خان سے ہوئی۔انہوں نے اس فن […]
August 29, 2026 | shakra
قواعد ۔ مرکب جملوں کا درست استعمال مرکب جملے : جب دو یا دو سے زائد جملے ملکر ایک مفہوم یا خیال کو ادا کریں تو وہ مرکب جملہ کہلائے گا ۔ مثال: 1۔ہم آئے ہی تھے کہ وہ چل دیئے ۔ 2۔ مقرر نے تقریر شروع کی اور پولیس آ گئی ۔ […]
August 29, 2026 | shakra
متفرق موضو عات 1 ۔ جملۂ معتر ضہ : وہ لفظ یا جملہ جو قوسین کے اندر وضاحت یا طنز کے لئے لکھا جائے ۔ اس کا اصل جملے سے کوئی تعلق نہیں ہوتا ۔اس کے ہونے یا نہ ہونے سے اصل جملے پر کوئی اثر نہ پڑے ۔ا لبتہ اس کے نہ ہونے […]
August 29, 2026 | shakra
متعلق افعال (Adverb) فعل : وہ کلمہ جس کے معنی میں کسی کام کا کرنا ، ہونا ، پانا یا سہنا پایا جائے ۔ اس میں تینوں زمانوں ( ماضی ، حال ، مستقبل ) میں سے کوئی ایک زمانہ موجود ہو ۔ جیسے :زید پڑھتا تھا ۔ زید پڑھتاہے۔ زید پڑھے گا ۔ متعلق […]
August 29, 2026 | shakra
متشابہہ الفاظ یہ وہ الفاظ ہوتے ہیں جن کے ایک سے زائد مفہوم ہوتے ہیں ۔یہ کبھی مذکر اور کبھی موئنث استعمال ہوتے ہیں ۔ اِ مثال : لگن برتن مذکر لگاؤ / محبت موئنث تکرار لفظ کا اعادہ کرنا مذکر بحث / جھگڑا موئنث آب پانی مذکر چمک موئنث عرض چوڑائی مذکر درخواست موئنث […]
August 29, 2026 | shakra
گرامر کی اہم خالی جگہیں ایسا جملہ جو مبتدا ، خبر اور فعل ناقص سے مل کر بنے جملہ اسمیہ کہلا تا ہے ۔ ”ماں کہتی ہے ، میرا چاند آیا ” ۔ علم بیان کی رُو سے اس جملے میں ‘ چا ند ‘ استعارہ ہے ۔ قواعد کی رُو سے ” میرا […]
August 29, 2026 | shakra
کنایہ کی تعریف کنایہ کے لفظی معنی پوشیدہ بات یا رمز و اشارہ کے ہیں ۔علم بیان کی اصطلاح میں جب کوئی لفظ اپنے مجازی معنوں میں استعمال ہو اور اس کے حقیقی معنی بھی مراد لئے جائیں تو اسے کنایہ کہتے ہیں ۔ مثال : سفید پوش طبقہ ، پیٹ کا […]
August 29, 2026 | shakra
قواعد ۔ مختلف تعریفیں فصاحت و بلاغت فصاحت سے مراد لفظ ، محاورےیا فقرے کو اس طرح لکھا اور بولا جائے جس طرح مستند اہل ِ زبان بولتے یا لکھتے ہیں ۔لہٰذا فصاحت کا تصور ذیادہ تر سماعی ہے ۔ اس کی بنیاد روزمرہ اہلِ زبان پر ہے۔ جو بدلتا رہتا ہے۔ اس لئے فصاحت […]