July 7, 2026 | shakra
شعری اصطلاحات اور ہیئت مصرع : شعر کی ایک سطر یا بحر مصرع کہلاتی ہے ۔ایک شعر میں دو مصرعے ہوتے ہیں ۔ پہلے مصرعے کو مصرعۂ اولیٰ اور دوسرے مصرعے کو مصرعۂ ثانی کہتے ہیں ۔ شعر : موضوع اور مقفیٰ کلام کو شعر کہتے ہیں ۔ یہ مقررہ اوزان اور بحروں میں […]
July 7, 2026 | shakra
سا بقے لا حقے سابقے : وہ لفظ جسے کسی کلمے سے پہلے بڑ ھا کر ا س کلمے کے معنی میں ا ضا فہ یا تبد یلی پید ا کر لیتے ہیں ۔ مثلاً اَ ن : ا نمو ل ، ا ن گنت ، ا نجا ن […]
July 7, 2026 | shakra
ر و ز نا مچہ / ڈ ا ئر ی لکھنا اردو صحافت میں یہ صنف فارسی ادب سے دا خل ہوئی ہے ۔ڈائری لکھنے کا رواج بہت قدیم ہے مغل شہنشا ہ اس کا شغف رکھتے تھے ۔ ” تزک ِ جہانگیری ” بھی روزنامچے کی طرز پر لکی جاتی تھی ۔ ایک […]
July 7, 2026 | shakra
ر و ز مر ہ ، محا و ر ہ ا و ر ضر ب ا لا مثا ل روز مرہ : روز مرہ عربی زبان کا لفظ ہے ۔ روزانہ کی عام بول چال کو ‘’ روزمرہ ‘’ کہتے ہیں ۔جو خاص اہل ِ زبان استعمال کرتے ہوں ۔ روز مرہ اپنے حقیقی معنوں […]
July 7, 2026 | shakra
روداد نویسی / ر پو رٹ نگاری رودا د کے معنی کاروائی کے ہیں ۔ کسی شخص کے ذاتی مشاہدے اور حا لات و وا قعات کی تفصیل کو روداد کہتے ہیں ۔ آنکھو ں دیکھا حال تحریر کرنا بھی روداد کہلاتا ہے ۔ روداد عدالتی کاروائی یا مقدمے کی کیفیت کو بھی کہتے ہیں […]
June 24, 2026 | shakra
رسید لکھنا رسید فارسی لفظ ہے ۔اس کے لغوی معنی پہنچنا کے ہیں ۔اصطلا ح میں رسید ایسی تحریر کو کہتے ہیں جو کسی چیز کے وصول کرنے پر لکھی جاتی ہے ۔ روپے پیسے کے لین دین ، کسی زمین جائیداد یا کسی قیمتی چیز کے لین دین اور رقم کی ادائیگی کے […]
June 24, 2026 | shakra
عرائض نویسی/ درخواست لکھنا تعریف : مختلف اداروں ، محکموں یا اسکولوں میں مختلف مقاصد کے تحت عرضیاں / درخواستیں لکھنا ہمارے روز مرہ معمولات کا حصہ ہیں ۔ درخواست لکھنا ایک فن ہے جو سب سے مختلف ہے ۔اس میں کچھ باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے ۔ محتاط انداز : درخواست میں […]
May 10, 2026 | shakra
خطوط نویسی / مکتوب نگاری / مراسلہ نگاری/ خط و کتابت خط عربی زبان کا لفظ ہے ۔ جس کے لغوی معنی لکیر یا نشان اور مجازی یا اصطلاحی معنی ” وہ تحریر جو ایک شخص دوسرے شخص کو متعلقہ احوال یا استفسار کی خاطر بھیجتا ہے ۔ اس تحریر کے ذریعے ایک شخص کی […]
May 5, 2026 | shakra
حروف کی اقسام وہ لفظ جو اسم ا و ر فعل کے د ر میا ن ربط پید ا کر ے حر ف کہلا تا ہے ۔ 1۔ حروف ِ وصل : وہ حروف جو دو ا لفا ظ باہم جوڑ دیں ۔ جیسے : ا و ر ، سو ، کیا ، کہ 2۔ […]
May 5, 2026 | shakra
مختلف انداز ِ بیان( جملہ) اردو زبان کے اکثر جملے اپنے لہجے ، تیور ، اسلوب اور لفظوں کے انتخاب کے اعتبار سے مختلف ہوتے ہیں ۔ اختلاف کا ایک سبب تو وہ بات یا مفہوم ہے جسے اظہار میں لانا مقصود ہے ؛ دوسری جانب اپنے فرضی یا حقیقی قارئین تک بات پہنچانا مقصود […]