حروف کی اقسام
وہ لفظ جو اسم ا و ر فعل کے د ر میا ن ربط پید ا کر ے حر ف کہلا تا ہے ۔
1۔ حروف ِ وصل : وہ حروف جو دو ا لفا ظ باہم جوڑ دیں ۔ جیسے : ا و ر ، سو ، کیا ، کہ
2۔ حروف ِ عطف : وہ حروف ( و ۔ اور ) جو دو کلموں کو اس طر ح ملائیں کہ ا ن کا ا یک ہی مفہوم ظا ہر ہو ۔
جیسے : نیک و بد ، صبح و شا م ، د ن ا و ر ر ا ت
3 ۔ حروف ِ ا ضافت : وہ حروف ( کا ۔ کے ۔ کی ) جو دو اسموں یا ایک اسم ا ور ایک ضمیر کا آپس میں تعلق پیدا کریں ۔
جیسے : عامر کی گیند ، فا ئزہ کے کپڑے ، ا حمد کا گھر
4 ۔ حروف ِ جا ر : وہ حروف جو لفظو ں میں ربط پیدا کریں ۔ جیسے : پر ، سے ، ا و پر
5 ۔ حروف ِ علت : وہ حروف جو کسی کام کے لئے سبب بنیں ۔ جیسے : کیو ں ، کیا ، کیو نکہ ، چو نکہ
6 ۔ حروف ِ تردید : وہ حر و ف جو کسی با ت کو رَد کر دیں ۔ جیسے : یا ، خوا ہ ، چاہے
7 ۔ حروف ِ بیان : وہ حروف جو کسی بات کی وضاحت کریں ۔ یہ دو جملو ں میں ربط بڑھاتے ہیں ۔ جیسے : کہ ، کیوں کہ ، جو کہ ، تا کہ
8 ۔ حروف ِ تاکید : وہ حروف جو کسی کلا م میں تاکید پیدا کر یں ۔ جیسے : بے شک ، ہر گز
9 ۔ حروف ِ استدر اک : وہ حروف جو شک شبہ کو دور کریں ۔ جیسے : ا لبتہ ، مگر
10 ۔حروف ِ ا ستثنا ء : وہ حروف جو ایک شے کو دوسری شے سے علیحدہ کریں ۔ جیسے : مگر ، ما سو ا ، بجز ، اِ لاّ
11 ۔ حروف ِ تخصیص : وہ حروف جو کسی چیز کو مخصوص کریں ۔ جیسے : صرف ، اکیلا ، تنہا
12 ۔حروف ِ شرط : وہ حروف جو کسی قسم کی شرط کو ظاہر کریں ۔ جیسے : تا وقتیکہ ، جونہی ، تاکہ ، ا گر ، جب
13 ۔ حروف ِ تشبیہ : وہ حروف جو بطور تشبیہ ا ستعما ل ہو ں ۔ جیسے : ا یسا ، و یسا ، جیسا ، طر ح ، ر نگ
14 ۔ حروف ِ جزا : وہ حروف جو جزا کے معنی میں آئیں ۔ جیسے : لہٰذا ، تب ، تو ، پھر بھی
15 ۔ حروف ِ ندا : وہ حروف جو پکارے جانے کے لئے بولے جائیں ۔ جیسے : ارے ، ابے ، ا وئے ، ا و جی
16 ۔ حروف ِ استفہام : وہ حروف جو سوال پوچھنے کے لئے استعمال ہو ں ۔ جیسے : کون ، کب ، کیا ، کہا ں ، کیسے ، کیو ں
17 ۔ حروف ِ نہی : وہ حروف جو کلام میں نفی کا مفہوم دیں ۔جیسے : نہ ، نہیں ، مت
18 ۔ حروف ِ تنبیہ : وہ حروف جو کلام میں خبردا ر کرنے کے لئے ا ستعما ل ہو ں ۔ جیسے : سنو ، خبرد ا ر
19 ۔ حروف ِ تحسین : وہ حروف جو کسی کی تعریف یا تحسین کے لئے استعمال ہو ں ۔جیسے : شا با ش ، مر حبا ، و ا ہ و ا ہ
20 ۔ حروف ِ قسم : وہ حروف جو قسم ا ُ ٹھانے کے لئے ا ستعما ل کئے جائیں ۔ جیسے : و ا للہ ، بخدا ، حقا
21 ۔ حروف ِ اضراب : وہ حروف جس سے کسی چیز کو کم و بیش کر کے پیش کیا جائے ۔ جیسے : بلکہ
22 ۔ حروف ایجاب : وہ حروف جو بطو ر قبو لیت کے ا ستعما ل ہو ں ۔ جیسے : جی ہا ں ، ا چھا ، جی حضور ، قبول ہے
23 ۔ حروف ِ نفریں :وہ حروف جو نفرت ظاہر کرنے کے لئے استعمال کئے جائیں ۔ جیسے : لا حول ولا قوۃ ، چھی ، تُھو ، آخ
24 ۔ حروف ِ انبساط : وہ حروف جو کسی خوشی کو ظاہر کرنے کے لئے استعمال ہو ۔جیسے : سبحان ا للہ ، و ا ہ وا ، ما شا ا للہ ، آ ہا
25 ۔ حروف ِ تاسف : وہ حروف جو رنج ، دکھ اور افسوس کے لئے استعمال ہو ں ۔جیسے : ہائے ، اُ ف ، اُ و ئی ، افسوس ، حیف ، آہ
26 ۔ حروف ِ تعجب : وہ حروف جو حیرا نی کی کیفیت کو ظاہر کریں ۔جیسے : ہائیں ۔ ا للہ ا للہ ، ما شا ا للہ
27 ۔ حروف ِ حصر : وہ حروف جو کسی اسم یا فعل کے ساتھ مل کر ایک خصو صیت پیدا کریں ۔ جیسے : نرا ، نرے ، محض ، صرف
28 ۔ حروف ِ تکرار : وہ حروف جو کسی فعل یا صفت کی کیفیت کے بیا ن یا تا کید کے لئے تکرا ر کے ساتھ ا ستعما ل ہو ۔
جیسے : کیسے کیسے ، ویسے ویسے ، با ر با ر ، ر و ز رو ز ، کیا کیا
29 ۔ حروف ِ جواب : وہ حروف جو کسی پکا ر کے جواب میں یا کسی بات کے اقرا ر کر نے کے موقعے پر بولے جائیں ۔
جیسے : ہا ں ، جی ، ہو ں ، ا چھا ، و ا قعی ، د ر ست ، خو ب ، ٹھیک ، کیو ں نہیں
30 ۔ حروف ِ شمول و شرکت : وہ حروف جو ایک چیز کو دوسری چیز کے ساتھ ایک ہی حکم میں شامل کرے ۔جیسے : بھی ، نیز
31 ۔ حروف ِ توبہ و ا ما ن : وہ حرو ف جو کسی دکھ ، تکلیف یا سختی کے وقت تو بہ یا پنا ہ مانگنے کے لئے بولے جا ئیں ۔
جیسے : تو بہ ، ا لا ا ما ن ، ا لحفیظ ، معا ذ ا للہ ، ا لحذ ر ، ا ستغفر ا للہ ، خدا کی پنا ہ
32 ۔ حروف ِ تہجی : یہ وہ حروف ہیں جن سے کوئی زبا ن بنتی ہے ۔ ا ردو میں ا ن کی تعدا د 37 ہے ۔ یہ مفرد آوازوں والے حروف بھی کہلاتے ہیں ۔
وہ یہ ہیں : – ا ، ب ، پ ، ت ، ٹ ، ث ، ج ، چ ، ح ، خ ، د ، ڈ ، ذ ، ر ، ڑ ، ز ، ژ ، س ، ش ، ص ، ض ، ط ، ظ ، ع ، غ ، ف ، ق ، ک ، گ ، ل ، م ، ن ، و ، ہ ، ء ، ی ، ے ۔
ا ردو زبا ن چوں کہ عر بی فا رسی ا ور ہندی کا مجمو عہ ہے ، ا س لئے ا س میں ا ن سب زبانوں کے حروف بھی شامل ہیں ۔
عر بی حر و ف : ث ، ح ، ص ، ض ، ط ، ظ ، ع ، غ ، ق
فا ر سی ا و ر عر بی حر و ف : ز ، ف ، غ ، ح ( ژ ۔ یہ خا لص فا ر سی حر ف ہے )
ہند ی حر و ف : ٹ ، ڑ ، ڈ
33 ۔ مرکب آو ا ز و الے حروف : کچھ حروف کو ضرو رت کے تحت ”ھ” کے سا تھ ملا کر ا ستعما ل کیا جا تا ہے ۔ ا س میں دو آ وا زیں مل کر ایک ہو جا تی ہیں ۔ ا ن کی تعد ا د 15 ہے ۔
ہندی : بھ ، پھ ، تھ ، ٹھ ، جھ ، چھ ، د ھ ، ڈ ھ ، ر ھ ، ڑ ھ ، کھ ، گھ
ا ر د و : لھ ، نھ ، مھ
34 ۔ حروف ِ منقو طہ : و ہ حر و ف جن پر نقطے ہو ں ۔ جیسے : ن ، ت ، چ ، ف ، ق
35 ۔ حروف ِ غیر منقو طہ : انہیں حرو ف ِ مہملہ بھی کہتے ہیں ۔ یہ وہ حروف ہوتے ہیں جن میں نقطے نہیں ہوتے ۔
جیسے : ا ، ر ، د ، ل ، م ، ع ، و ، ط ، ح ، ی
36 ۔ حروف ِ شمسی : عربی میں ا متیا ز و خصو صیت کے لئے ا سما پر ” ا ل ” لگا دیتے ہیں ۔ ا ن کی د و ا قسا م ہیں ( شمسی ، قمر ی )
ا یسے عر بی ا لفا ظ جن کے شرو ع یا د ر میا ن میں ا گر ” ل ” آ جائے تو ” ل ” کی آ و ا ز خا مو ش ر ہے گی ۔ ( ت ، ث ، د ، ذ ، ر ، ز ، س ، ش ، ص ، ض ، ط ، ظ ، ن ، ل ) ۔ جیسے : الشمس ، ا لنا ر
37 ۔ حروف ِ قمری : ا یسے عربی ا لفا ظ جن کے شرو ع یا د رمیا ن میں ا گر” ل ” ا ستعما ل ہو تو ا س کی آ و ا ز بھی ا ستعما ل ہوگی ۔ ( ا ، ب ، ج ، ح ، خ ، ع ، غ ، ف ، ق ، ک ، م ، و ، ہ ، ی ، ے ) جیسے : ا لقمر ، الغو ز ہ ، البیرونی ۔ حق کا خو ف عجیب غم ہے
38 ۔ حر و ف ِ مقطعا ت : و ہ حر و ف جو قرآ ن کی ا کثر سو ر تو ں کے آ غا ز میں آئے ہیں ۔ لغت میں ا ن کے کچھ معنی نہیں ملتے ۔
جیسے : ا لم ، حم ، ق ، ص ، ا لر
39 ۔ حروف ِ ا بجد : عر بی زبا ن کے تما م حرو ف ِ تہجی کو جو 28 ہیں ؛ آ ٹھ ا لفا ظ میں تقسیم کر دیا جاتا ہے ۔ ا ن میں سے ہر حرف کی قیمت مقر ر کر دی گئی ہے ۔انہیں حروف ِ ا بجد کہتے ہیں ۔
ا بجد : ا (1) ۔ ب (2) ۔ ج (3) ۔ د (4)
ہو ز : ہ (5) ۔ و (6) ۔ ز (7)
حطی : ح (8) ۔ ظ (9) ۔ ی (10)
کلمن : ک (20) ۔ ل (30 ) ۔ م (40 ) ۔ ن (50)
سعفض : س (60 ) ۔ ع (70 ) ۔ ف ( 80) ۔ ض (90 )
قرشت : ق ( 100 ) ۔ ر (200 ) ۔ ش (300) ۔ ت ( 400 )
ثخذ : ث ( 500 ) ۔ خ ( 600 ) ۔ ذ ( 700 )
ضظغ : ض ( 800 ) ۔ ظ ( 900 ) ۔ غ ( 1000)
حر و ف کی ا قسا م کے گر و ہ :
1۔ عطف 2۔ ر بط 3۔ تخصیص 4۔ فجا ئیہ 5 ۔ ا ستفہا م
- حروف عطف : و ۔ اور
- حروف شرط : اگر ۔ جب ۔ جبکہ ۔ اگرچہ ۔ چوں ۔ جوں
- حروف جزا : ورنہ ۔ مگر ۔ تب ۔ چوں ۔ جو ں
- حروف علت : کیونکہ ۔ چونکہ ۔ لہٰذا ۔ تا کہ
- حروف ا ستدراک : بلکہ ، لیکن ، مگر ، پر
- حروف بیا نیہ : کہ
- حروف و صل : اور ۔ سو ۔ کیا ۔ کہ ۔ یا
- حروف ا ستثنا ء : مگر ۔ماسوا ۔ بجز ۔ الّا ۔ علاوہ
- حروف ر بط : حرف فاعلیت (نے) ۔ حرف اضافت ( کا ، کی ، کے )
- حروف جا ر : پر ۔ کو ۔ سے ۔ اوپر ۔ لئے ۔ آگے
- حروف تخصیص : صرف ۔اکیلا ۔ تنہا
- حروف شرکت : نیز ۔ بھی
- حروف حصر : ہی ۔ ہر ۔ صرف ۔ بس ۔ فقط
- حروف تشبیہ : جیسا ۔ جو ں ۔ مانند ۔ طر ح ۔سا
- حروف فجا ئیہ : و ا ہ ۔ آہا ۔ ہائے
- حروف خوف : ا لا ما ن ۔ توبہ ۔ اُ ف ۔ الحفیظ
- حروف تحسین : ما شا ا للہ ۔ سبحان ا للہ ۔ شاباش ۔ چشم بد دور
- حروف نفرین : لعنت ۔ دور ۔ استغفر ا للہ
- حروف تاکید : مطلق ۔ ضرور ۔ ہر گز
- حروف تنبیہ : ہا ئیں ۔ خبر دا ر ۔ سنو
- حروف تا سف : حیف ۔ آہ ۔ ا فسوس
- حروف تعجب : سبحا ن ا للہ ۔ ا للہ اکبر
- حروف انبساط : و ا ہ و ا ۔ آ ہا ۔ سبحا ن ا للہ
- حروف تردید : یا ۔ خو ا ہ ۔ چا ہے
- حروف ا یجا ب : جی ۔ و ا قعی ۔ ا چھا ۔ ضرو ر ۔ جنا ب
- حروف ندا : ا رے ۔ ا و ئے ۔ ا بے ۔ سنو
- حر وف ا ستفہا م : کب ۔کیا ۔ کو ن ۔ کس ۔ کیا ۔ کہا ں
مشق ۔ حر و ف کا د ر ست ا ستعما ل
| # | درست جملہ | حرف |
| 1 | اگر محنت کرو گے تو ا متحا ن میں پا س ہو جا ؤ گے ۔ | حر ف شرط ۔ جز ا |
| 2 | با د ل ر و ز آتے ہیں مگر با رش نہیں ہو تی ۔ | ا ستد ر ا ک |
| 3 | چاہے پڑھو ، چاہے لکھو | تر د ید |
| 4 | میں آ ج ا سکو ل نہیں جا سکتا کیو نکہ میر ی طبیعت نا سا ز ہے ۔ | علت |
| 5 | جو ں جو ں کا ر خانے قا ئم ہو ں گے تو ں تو ں ملک تر قی کر ے گا ۔ | شر ط ، جز ا |
| 6 | ڈ ا کٹر و ں نے صا ف صا ف کہہ دی ہے کہ مریض ذ یا د ہ د ن زندہ نہیں رہ سکتا ۔ | حرف ِ بیا نیہ |
| 7 | تم خود نوکری کر و یا بڑ ے بھا ئی کو کرنے د و ۔ | حر ف وصل |
| 8 | ما شا ا للہ ! کتنا خوب صورت بچہ ہے ۔ | تحسین |
| 9 | ا فسوس ! ا ب بچے بزرگو ں کا ا حترام نہیں کرتے ۔ | تا سف |
| 10 | کل میچ کھیلنے کو ن کو ن آئے گا ؟ | ا ستفہا م |
| 11 | ا گر تم محنت کر و گے تو پھل کھا ؤ گے ۔ | حرف شرط |
| 12 | جب تک میں نہ کہو ں ؛ تم مت آ نا ۔ | حرف شرط |
| 13 | تا وقتیکہ میں نہ بلا ؤ ں ؛ اُ سے نہیں آ نا چا ہیئے ۔ | حرف شرط |
| 14 | جب میں آ ؤ ں تو ا نہیں ا طلا ع کر د ینا ۔ | حرف شرط |
| 15 | آ تے ہو تو آ ؤ و ر نہ میں جا تا ہو ں ۔ | حرف شرط |
| 16 | کمر ے میں کو ن بیٹھا ہے ۔ | ا ستفہا م |
| 17 | آ پ کا کیا نا م ہے ؟ | ا ستفہا م |
| 18 | کا ش تم نے لکھا ہو تا ۔ | تمنّا |
| 19 | و ا ہ و ا ! آ ج تو مز ہ آ گیا ۔ | حرف ا نبسا ط |
| 20 | حیف صد حیف ! د ل ِ یا ر میں گھر کر نہ سکے | تا سف |
| 21 | ا سے لا کھ بلا یا ، مگر و ہ نہ آ یا ۔ | ا ستثنا ء |
| 22 | ا س کا رنگ کیسا ہے ؟ | ا ستفہا م |
| 23 | ا رے لڑکے ! ا یک کپ چا ئے لا د و ۔ | حرف ندا |
| 24 | تم کبھی کہنا نہیں ما نتے خو ا ہ کتنا سمجھا لو ۔ | حرف تردید |
| 25 | کتنا خوب صورت پھو ل ہے ما شا ا للہ ۔ | حر ف تحسین |
( مرتب کنندہ : شا کر ہ کا ظمی )