ہومدرس و تدریسکلامِ سحراشاعتتبصرےمیرے بارے میں

خط کے لئے اہم عنوانات

تاریخ: May 5, 2026 مصنف: shakra زمرہ: Uncategorized

خط کے لئے اہم عنوانات

  • ایڈیٹر کے نام خط –  نظام تعلیم کی خرابیاں ۔
  • چھوٹے بھائی کے نام خط -– بری صحبت سے اجتناب  / پڑھائی میں دلچسپی ۔
  • دوست کے نام خط –  دادا جان کی وفات پر اظہار ِ تعزیت ۔/ اوّل آنے پر مبارک باد ۔
  • والد صاحب کے نام خط – – امتحان میں ناکامی / پیسوں کی ضرورت ۔
  • بیٹے کے نام خط – صبح کی سیر / ورزش کے فوائد /اخبار بینی کے فوائد۔
  • والدہ کے نام خط  – تفریحی مقام کی سیر  کا  احوال
  • بہن کے نام خط – موسم ِ سرما  کی تعطیلات گزارنے کی دعوت

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *