ترجمہ کرتے ہوئے ان تین باتوں کا خیال رکھنا لازمی ہے۔
۱۔ انگریزی الفاظ کے درست مطالب ۔(ہر لفظ کے ایک سے زائد مطالب کا معلوم ہوتا۔)
۲۔ اصل عبارت کے مفہوم یا معانی تبدیل ہونے سے بچانا۔
(tenses)۳۔ اصل عبارت میں استعمال ہونے والے زمانے کو ترجمہ میں استعمال کرنا ۔