ہومدرس و تدریسکلامِ سحراشاعتتبصرےمیرے بارے میں

Category: کیمبرج

او۔لیول کلاس ہفتم ۔سلیبسO Level,Class 7th syllabus

September 25, 2026 | shakra

قواعد: الفاظ متضاد واحد جمع مذکر مؤنث ہم قافیہ الفاظ مترادف مفرد اور مرکب جملے سابقے لاحقے رموز اوقاف محاورات ضرب الا مثال اسم علم کی اقسام متشابہہ الفاظ فقرات کی درستی فعل کے زمانے متلازم الفاظ تشبیہ، استعارہ نامکمل عبارت کی تکمیل ادب الفاظ معنی جملے درست جواب کی نشان دہی خالی جگہیں پُر […]

SENTANCE TRANSFORMATION (exercises).جملوں کی ساخت میں تبدیلی(مشقیں)

September 25, 2026 | shakra

فعلِ مجہول کے جملوں سے فعلِ معروف کے جملوں میں تبدیلی اس سال شاہی قلعے کی سیاحت کی گئی ٭اس سال سیاحوں نے شاہی قلعے کی سیر کی 2۔ میرے دوستوں کے ذریعے گم شدہ بچوں کو گھر پہنچا دیا گیا ٭میرے دوستوں نے گم شدہ بچوں کو گھر پہنچا دیا 3۔کل ٹیلی وژن کے […]

O’ Level paper pattern.او لیول پیپر (نمونہ) ۔۔

September 15, 2026 | shakra

Paper 1: Reading and Writing: 1.45 HRS  لکھنا اور پڑھنا  1.short answers.(8 marks) تفہیم نویسی ( سوال جواب ) 2. Multiple Matching ( 9 marks) تفہیم نویسی ( درست پیرا گراف سے ملانا)  3. Note Making (9 marks ) تفہیم نویسی ( نکات بنانا )  4. Summary (10 marks ) خلاصہ نگاری ( 100 الفاظ […]

تبصرہ نگاری۔COMMENTARY.

September 1, 2026 | shakra

تعریف : لفظ”تبصرہ “عربی زبان کا لفظ ہے۔ یہ اسم ہے اور اسے مذکر کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ اردو زبان میں اس کی تعریف اس طرح کی جاسکتی ہے : (لفظاً) کسی کو کوئی چیز دکھانا، (مجازاً) کسی بات کے متعلق اظہار رائے، بصیرت کا اظہار۔ کسی کتاب یا رسالے وغیرہ کو […]

Application….عرائض نویسی /درخواست نویسی

September 1, 2026 | shakra

تعریف : مختلف اداروں ، محکموں یا اسکولوں میں مختلف مقاصد کے تحت عرضیاں /درخواستیں  لکھنا ہمارے روزمرہ معمولات کا حصہ ہیں۔یہ ایک فن ہے  جو سب سے مختلف ہے۔ اس میں کچھ باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے۔ محتاط انداز مختصر اور جامع درخواست کی درست شکل لوازمات اندازِ بیان آسان اور عام فہم […]

کیمبرج۔اولیول۔مکالمہ لکھنا۔DIALOGUE WRITING.

August 29, 2026 | shakra

مکالمہ عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی گفتگو یا ہم کلام ہونا ہیں۔یعنی دو یا دو سے زیادہ افراد کے درمیان بات چیت کو مکالمہ کہتے ہیں۔اپنی عملی زندگی میں ہم مکالمے کے ذریعے مخاطب ہوتے ہیں اور معاملاتِ زندگی چلاتے ہیں۔گفتگو کے ذریعے ہی ہمیں کسی شخص کے مزاج، خوبیوں خامیوں کا […]

E-Mail.کیمبرج ،او لیول ۔الیکٹرانک خط/ ای میل لکھنا۔

August 29, 2026 | shakra

—ای میل دراصل الیکٹرانک میل کا مخفف ہے۔ —اردو میں اسے برقی ڈاک بھی کہا جاتا ہے —یہ خط لکھنے کا ہی تسلسل ہے۔ —ای میل چند سیکنڈوں میں ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچ جاتی ہے۔ —ای میل بھیجنے سے پہلے آپ کو اپنا ایک اکاونٹ بنانا پڑتا ہے۔اسی طرح وصول کرنے والے کا […]

کیمبرج۔خطوط نویسی/مکتوب نگاری/مراسلہ نگاری/خط و کتابت۔LETTER WRITING

August 29, 2026 | shakra

خطوط نویسی/مکتوب نگاری/مراسلہ نگاری/ خط و کتابت خط عربی زبان کا لفظ ہے۔جس کے لغوی معنی لکیر یا نشان اور مجازی یا اصطلاحی معنی ‘ وہ تحریر جو ایک شخص دوسرے شخص کو متعلقہ احوال یا استفسار کی خاطر بھیجتا ہے۔’اس تحریر کے ذریعے ایک شخص کی بات دوسرے  تک پہنچ جاتی ہے۔ خطوط کی […]

کیمبرج۔او لیول۔نوٹ بنانا/تلخیص/خلاصہ۔NOTE MAKING.

August 29, 2026 | shakra

ہدایات متن کو بہ غورپڑھیں اور مصنف کے خیالات سمجھنے کی کوشش کریں۔ اہم نکات کو خط کشید کر لیں تا کہ نکات بنانے کا کام آسان ہو جائے۔ سوال کو اچھی طرح پڑھیں اور اس کے حصوں پر غور کریں۔ نوٹس بنانے میں صرف اہم اور ضروری معلومات ہی درج کریں۔ جامع اور کلیدی […]

کیمبرج۔او لیول،روداد نویسی/رپوٹ لکھنا/رپور تاژ۔STORY WRITING.

August 29, 2026 | shakra

رودا د نویسی   / رپوٹ لکھنا  / رپورتاژ روداد کے معنی کاروائی  یا حقیقت ِ حال کے ہیں ۔کسی شخص کے ذاتی مشاہدے اور حالات و واقعات کی تفصیل کو روداد کہتے ہیں۔آنکھوں دیکھا حال تحریر کرنا بھی روداد کہلاتا ہے۔روداد عدالتی کاروائی یا مقدمے کی کیفیت کو بھی کہتے ہیں۔کسی جلسے ، مشاعرے ، […]