August 29, 2026 | shakra
Ø Øاس کے کُل پانچ جملے دئے جاتے ہیں جس کے پانچ نمبر مختص کئے جاتے ہیں۔ جملوں کی ساخت میں تبدیلی میں درج ذیل سرگرمیاں شامل ہیں: جملوں میں مناسب لفظ یا الفاظ کی تبدیلی کے ذریعے نامکمل جملوں کو مکمل کرنا سادہ جملوں کو شرطیہ جملوں میں تبدیل کرنا خط کشیدہ الفاظ کو […]
August 29, 2026 | shakra
کہانی کی تعریف کہانی کا مطلب ہے کسی واقعے ، حکایت یا قصے کو اس طرح دلچسپ اور جذباتی انداز میں بیان کرنا کہ قاری اس سے ذہنی اور قلبی تعلق محسوس کرے اور اس کا انجام جاننے کے لئے کہانی کو ایک ہی نشست میں مکمل کرے۔کہانی ایک واقعاتی بیان ہے۔کہانی کہنے کا فن […]
August 29, 2026 | shakra
ترجمہ کرتے ہوئے ان تین باتوں کا خیال رکھنا لازمی ہے۔ ۱۔ انگریزی الفاظ کے درست مطالب ۔(ہر لفظ کے ایک سے زائد مطالب کا معلوم ہوتا۔) ۲۔ اصل عبارت کے مفہوم یا معانی تبدیل ہونے سے بچانا۔ (tenses)۳۔ اصل عبارت میں استعمال ہونے والے زمانے کو ترجمہ میں استعمال کرنا ۔
August 29, 2026 | shakra
پرچہ اول۔ مشق نمبر ۱ کل اشارات۔۸ کل وقت ۔ ۱۵ منٹ تفہیم کا مطلب: فہمائش، سمجھانا سمجھ میں آنا، معلوم ہونا، علم میں آنا، آگاہی تفہیم کا ماخذفہم ہے ۔ یعی سمجھنا یا غور و فکر کرنا۔اس کا بنیادی مقصد طلباء کے زبان اور سوال سمجھنے کی صلاحیت کو پرکھنا ہے ۔ According to […]
August 29, 2026 | shakra
بلاگ ( web log ) لفظ ‘ بلاگ’ دراصل ویب لاگ کا مخفف ہے۔ ویب بلاگ کا لفظ جان بارگر نے پہلی مرتبہ 1997 میں استعمال کیا تھا۔اس کے بعد لفظ بلاگ کو پیٹر مر ہولز نے مزاحیہ انداز میں استعمال کیا۔ یہ ایک قسم کی ذاتی ڈائری ہی ہے۔جو آپ انٹر نیٹ پر لکھتے […]