ہومدرس و تدریسکلامِ سحراشاعتتبصرےمیرے بارے میں

Category: اسباق۔مشقی سوالات

سقرا ط  ۔ مہد ی  ا فا د ی

September 6, 2026 | shakra

سقرا ط  ۔ مہد ی  ا فا د ی تعا ر فِ  مصنف :  (1875-1921) مہدی افادی  ایک   منفرد  انشا  پرداز ،  امتیازی  خصوصیت  کے  حامل   صاحبِ  طرز  ادیب  اور   رومانوی  تحریک  کی بنیاد  رکھنے  والوں   میں  شمار  کئے  جاتے  تھے ۔ ا ن کی تحریروں  میں   زندہ  دلی ،  روانی ،  جمالیاتی  نقطۂ نظر […]

شخصی خاکہ :  علامہ اقبال ؔ مصنف ( چراغ حسن حسرت  )

September 6, 2026 | shakra

شخصی خاکہ :  علامہ اقبال ؔ تعارف مصنف ( چراغ حسن حسرت  ) : اصل نام چراغ حسن اور حسرتؔ تخلص تھا۔ وہ بارہ مولا ،کشمیر میں پیدا ہوئے۔ آپ ایک مشہور صحافی ، مزاح نگار ، خاکہ نگار اور شاعر بھی تھے۔ حسرتؔ نے مختلف اخبارات میں کام کیا ۔ ” سند باد جہازی […]

پھر وطنیت کی طرف  ۔ ۔مولانا صلاح الدین احمد

September 6, 2026 | shakra

پھر وطنیت کی طرف  ۔ ۔مولانا صلاح الدین احمد تعارف مضمون نگار مولانا صلاح الدین لاہور میں پیدا ہوئے۔ زمانہ طالب علمی میں ہی ایک رسالہ ‘ خیالستان ٗ کے نام سے جاری کیا۔ ” ادبی دنیا“ کی ادارت کی ، تا عمر اسے مرتب کیا اور شائع کیا۔ اکادمی پنجاب قائم کی اور اردو […]

ہجرتِ مدینہ۔ اخلاقِ حسنہ ۔شبلی نعمانی

September 6, 2026 | shakra

 تعارف مصنف ( شبلی نعمانی) ۱۸۵۷۔۱۹۱۴ اصلی نام محمد شبلی تھا۔آپ نے منطق، عربی، فلسفہ، ادب، فقہ و حدیث،  عربی ادب، فنونِ بلاغت، فرانسیسی زبان اور فلسفہ میں مہارت حاصل کی۔آپ نے روم ، شام اور مصر کا سفر کیا اور وہاں کے کتب خانوں  سے اپنی تصانیف  کے لئے مواد اکٹھا کیا۔حکومت نے انہیں  […]

نظریۂ پاکستان۔ ڈاکٹر غلام مصطفیٰ خان

September 6, 2026 | shakra

تعارف مصنف ڈاکٹر غلام مصطفیٰ خان 1912ء میں جبل پور میں پیدا ہوئے۔ آپ نے علی گڑھ سے اردو ، فارسی اور قانون کا امتحان پاس کیا۔ آپ نے تحقیقی میدان میں بے پناہ خدمات انجام دیں۔ آپ کا اندازِ بیان سادہ اور دلکش ہے۔مشکل بات کو سادہ انداز میں وضاحت سے بیان کرنے کا […]

منظور۔ سعادت حسن منٹو

September 6, 2026 | shakra

سعادت حسن منٹو تعارف مصنف: سعادت حسین معروف افسانہ نگار اور خاکہ نگار تھے۔طالب علمی کے دوران انگریزی ناول پڑھتے رہتے تھے جس سے ان کی انگریزی بہت اچھی ہو گئی۔آل انڈیا ریڈیو کے لئے اسکرپٹ لکھے۔اردو افسانہ کو بین الا قوامی سطح تک پہنچانے میں منٹو کا بھی بڑا ہاتھ ہے۔آپ کی تحریر کی […]

کلیم اور ظاہر دار بیگ۔ماخذ: ناول توبتہ النصوح۔مصنف: ڈپٹی نذیر احمد

September 6, 2026 | shakra

تعارف  ناول نگار ۱۸۳۶۔۱۹۱۲ء ضلع بجنور( بھارت) میں پیدا ہوئے۔ پندرہ برس کی عمر میں دہلی آ گئے، کچھ عرصہ ایک مسجد کے مکتب میں دینی تعلیم حاصل کی۔ آپ نے ادب، عربی، فلسفہ اور ریاضی کی تعلیم حاصل کی۔ ۱۸۵۶ میں مدرس کی حیثیت سے عملی زندگی کا آغاز کیا۔بعد میں ترقی کرکے ڈپٹی […]

کچھ ادب کے بارے میں ڈاکٹر عبادت بریلوی

September 6, 2026 | shakra

تعارف مصنف ڈاکٹر عبادت بریلوی اردو زبان کے مشہور محقق اور نقاد تھے۔ آپ اورینٹل کالج کے صدر شعبہء اردو اور پرنسپل رہے۔ آپ کی بیشتر کتابیں ہندو پاکستان کی یونیورسٹیوں میں شاملِ نصاب رہیں۔ آپ کی تنقید کا انداز وضاحتی تجزیے کا ہے جو عام طور پر ہمدردانہ ہوتا تھا۔ آپ سادہ، دل نشین […]

شہرت ِ عام اور بقائے دوام کا دربار محمد حسین آزاد

September 6, 2026 | shakra

تعارف مصنف محمد حسین آزاد 5 مئی 1830ء کو دہلی میں پیدا ہوئے۔آپ کے والد محمد باقر ایک عالم اور مجتہد تھے،اور شمالی ہند کے پہلےاردو اخبار ‘ دہلی اردو اخبار ”کے مدیر تھے۔ ان کا اپنا پریس تھا۔یہ اردو کے پہلے شہید صحافی تھےانہیں مسٹر ٹیلر کے قتل کے الزام میں پھانسی کی سزا […]

شاہ عبد الطیف بھٹائی: غلام رسول مہر (۱۸۹۵۔۱۹۷۱)

September 6, 2026 | shakra

تعارف مصنف: غلام رسول مہر (۱۸۹۵۔۱۹۷۱) غلام رسول مہر ایک صحافی، اخبار نویس، مؤرخ، محقق، نقاد، مترجم، ماہرِ غالبیات اور ماہر اقبالیات تھے۔ تاریخی واقعات کو تحقیق اور دلائل کے ساتھ لکھا۔ اندازِ بیان علمی ، ادبی اور دل نشین تھا۔ صحافت کا آغاز ’ زمیندار ‘ اخبار سے کیا۔ مولانا عبدالمجید سالک کے ساتھ […]