ہومدرس و تدریسکلامِ سحراشاعتتبصرےمیرے بارے میں

Category: اسباق۔مشقی سوالات

اقتباس کی تشریح: تشکیلِ پاکستان۔میاں بشیر احمد

September 8, 2026 | shakra

اقتباس کی تشریح:               تشکیلِ پاکستان اقتباس :     ( ان مساعی کا نتیجہ یہ ہوا کہ مذہب سے بیگانگی بہت حد تک کم ہو گئی ۔ ۔ ۔ ۔۔اس کی اصلاح ضروری ہو گئی ) حوالۂ سبق :   تشکیلِ پاکستان حوالہ و تعارف مصنف :    میاں بشیر احمد                 میاں بشیر احمد  تاریخ دان […]

اقتباس کی تشریح : مسلمانوں کا قدیم طرز تعلیم

September 8, 2026 | shakra

اقتباس کی تشریح :         مسلمانوں کا قدیم طرز تعلیم اقتباس نمبر 2 :           ( تعلیم مسجدوں اور علماء کی خاص درسگاہوں میں مقیّد نہ تھی  ۔ ۔ ۔ ۔بو علی ینا کی خدمت میں مستعد طلبا کا ایک گروہ حاضر رہتا تھا۔) تشریح :         زیرِ تشریح سطور میں علامہ شبلی نعمانی بیان کرتے ہیں […]

اقتباس کی تشریح جدید سائنس اور عصری تقاضے

September 8, 2026 | shakra

اقتباس کی تشریح          جدید سائنس اور عصری تقاضے اقتباس نمبر 2  :    (بیماروں کے لئے یہ آب ِ شفا  ، کسانوں کے لئے خوش حالی کی کلید ہے ۔ ۔ ۔ ۔ انسان کی روز افزوں آبادی کی کفالت کی ضمانت ہے ۔) تشریح:     زیر ِ تشریح سطور میں ڈاکٹر حفیظ الرحمٰن صدیقی  سائنس کے […]

نیا قانون۔۔سعادت حسن منٹو

September 8, 2026 | shakra

خلاصہ :                              نیا  قا نو ن                     سعادت حسن منٹو تعارف مصنف :     سعادت حسن منٹو  صفحۂ اوّل کے افسانہ نگار ہیں ۔آپ کو اردو افسانے کی آبرو کہا جاتا ہے ۔منٹو کی فنّی خوبیوں اور صلا حیتوں کو عام اور خاص دونوں سطحوں پر خوب سراہا گیا ہے ۔انہوں نے زندگی کے رویّوں اور زاویوں […]

مکاتیبِ غالبؔ ۔ علاؤ الدین احمد خان علائی۔( 1797۔۔1869)

September 8, 2026 | shakra

تعارفِ غالبؔ مکتوب نگار / کاتب مرزا غالب ایک عظیم شاعر تھے۔ اس کے علاوہ  مخصوص ، منفرد اور جدید خطوط نگاری کے موجد تھے ۔آپ کا انداز سادہ، بے تکلف ، جامع ، پُر مزاح اور دلکش تھا۔ آپ اپنی سوانح اور اپنے زمانے کی تاریخ بتانے والے منفرد دانش ور ہیں ۔ آپ […]

مکاتیبِ غالبؔ ۔ منشی ہر گوپال تفتہ۔( 1797۔۔1869)

September 8, 2026 | shakra

تعارفِ غالبؔ مکتوب نگار / کاتب مرزا غالب ایک عظیم شاعر تھے۔ اس کے علاوہ  مخصوص ، منفرد اور جدید خطوط نگاری کے موجد تھے ۔آپ کا انداز سادہ، بے تکلف ، جامع ، پُر مزاح اور دلکش تھا۔ آپ اپنی سوانح اور اپنے زمانے کی تاریخ بتانے والے منفرد دانش ور ہیں ۔ آپ […]

نیا قانون ۔ تماشا۔ سعادت حسن منٹو

September 7, 2026 | shakra

نیا قانون  سعادت حسن منٹو نئے الفاظ کے معانی آہنی چھت : لوہے کی چھت پیش خیمہ : نتیجے سے پہلے والی صورت ٹوڈی بچہ: خوشامدی بیاج: سود تنفر: نفرت/بیزاری خیرہ کُن: حیران کرنے والا طبیعت مکّدر رہنا: ظبیعت خراب رہنا ملعون: لعنتی/دھتکارا ہوا رعونت: تکبر/غرور افسانہ تماشا اس افسانے میں حاکمیت کی ہر حال […]

مسلمانوں کا قدیم طرزِ تعلیم۔شبلی نعمانی

September 6, 2026 | shakra

مسلمانوں کا قدیم طرزِ تعلیم۔شبلی نعمانی تعارف مولانا شبلی نعمانی : شبلی نعمانی بیک وقت شاعر، مؤرخ، سوانح نگار،انشا پرداز، مفکر اور مصلح تھےَ آپ کا شمار عناصرِ خمسہ میں ہوتا ہے۔ آپ اعظم گڑھ کے گاؤں بندول میں پیدا ہوئے۔ حصولِ تعلیم کے لئے دور دراز کے سفر کئے۔ کچھ عرصہ وکالت بھی کی۔ […]

مرید پور کا پیر ۔ پطرس بخاری

September 6, 2026 | shakra

مرید پور کا پیر ۔ پطرس بخاری تعارف مصنف آپ اردو کے نامور مزاح نگار ، افسانہ نگار، مترجم ، شاعر، نقاد، معلم، ماہر نشریات اور پاکستان کے سفارت کار تھے۔ پطرس بخاری کا اصل نام سید احمد شاہ بخاری تھا۔ آپ پشاور میں پیدا ہوئے۔ آپ گورنمنٹ کالج لاہور کے پرنسپل رہے۔ اقوام متحدہ […]

فاقہ میں روزہ ۔۔خواجہ حسن نظامی

September 6, 2026 | shakra

فاقہ میں روزہ ۔۔خواجہ حسن نظامی تعارفِ مصنف خواجہ حسن نظامی کا پورا نام سید حسن نظامی تھا آپ کی ولادت بستی درگاہ خواجہ نظام الدین اولیا میں ہوئی۔ علامہ اقباؔل نے انہیں خواجہ حسن نظامی کا نام دیا، اسی نام سے آپ مشہور ہوئے۔ آپ نے ایک دین دار گھرانے میں پرورش پائی۔ آپ […]