September 6, 2026 | shakra
تعارف مصنف: ڈاکٹر حفیظ الرحمٰن صدیقی ۱۹۳۶ میں پیدا ہوئے۔ مختلف اداروں سے استفادہ کیا اور پی ایچ ڈی تک پہنچے۔ اُن کی تحریریں منجھی ہوئی اور مثبت انداز لئے ہوئے ہیں۔ دلائل سے بات کرتے ہیں۔ انگریزی الفاظ بھی کثرت سے استعمال کرتے ہیں۔ بیشتر مضامین معلوماتی ہیں۔ سبق کے اہم نکات سائنس تجربے […]
September 6, 2026 | shakra
تعارفِ مصنف پنڈت رتن ناتھ سرشار کا شمار اردو ادب کے ممتاز ادیبوں میں ہوتا ہے۔آپ مختلف اخباروں اور رسالوں کے مدیر رہے۔اردو ناول کے فروغ اور ارتقاء میں آپ کا کردار ناقابلِ فراموش ہے۔آپ کی تخلیقات نے بہت شہرت پائی۔آپ کا ناول فسانۂ آزاد اودھ کے اخبار میں قسط وار شائع ہوتا تھا۔ان کے […]
September 6, 2026 | shakra
تعارف مصنف آغا حشر کاشمیری بنارس میں پیدا ہوئے۔ آپ کشمیری خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔ آپ بنیادی طور پر شاعر تھے؛ احسن لکھنوی کے ڈراموں سے متاثر ہو کر ڈرامہ نگاری شروع کی۔ آپ کا پہلا مقبول ڈرامہ“ مریدِ شک ” تھا۔ آپ نے اردو ڈراموں کو بازاری پن سے نکال کرخالص ادبی صنف […]
September 6, 2026 | shakra
تعارف مصنف مولوی ذکا اللہ 1832ء میں دہلی میں پیدا ہوئے۔ آپ ریاضی، اردو اور فارسی کے معلم رہے۔ آپ سر سید احمد خان کی تحریک کے اہم رکن تھے۔ آپ نے زندگی کا بیشتر حصہ تصنیف و تالیف میں گزارا اور کئی اصلاحی مضامیں لکھے۔ آپ کی تحریروں سے حقیقت پسندی جھلکتی ہے۔ آپ […]
September 6, 2026 | shakra
تعارفِ مصنف ڈاکٹر سید عبداللہ ضلع ہزارہ کے گاؤں منگلور میں پیدا ہوۓ۔ آپ نے فارسی، عربی، جرمنی اورلائبریری سرٹیفیکیٹ کے امتحان پاس کئے۔ آپ اورینٹل کالج میں صدر شعبہء اردو اور پرنسپل کے عہدے پر فائز رہے۔ آپ نامور استاد، صحافی،نقاد، ادیب، عالم اور محسنِ اردو تھے۔ ڈاکٹر سید عبداللہ اردو ادب میں تحقیق […]
September 6, 2026 | shakra
تعارف ناول نگار تعارفِ مصنفہ خدیجہ مستور بریلی کے ایک پٹھان گھرانے سے تعلق رکھتی تھیں۔آپ کو علمی اور ادبی ماحول ملا۔افسانہ نگاری سے آپ نے ادبی زندگی کا آغاز کیا۔اُن کی اصل شہرت آدم جی انعام یافتہ ناول“ آنگن“ کی وجہ سے ہوئی۔یہ ناول اس عہد کی سماجی معاشی ناہمواری کی ایک مکمل اور […]
September 6, 2026 | shakra
تعارف خدیجہ مستور: آپ کا تعلق علمی اور ادبی گھرانے سے تھا آپ کے افسانوں اور ناولوں کی بنیاد زندگی اور فن ہے۔ آپ کی تحریریں آپ کی شخصیت کے گہرے رنگ میں ڈوبی ہوئی ہیں۔ آپ کو عہدِ زریں کے نصف ثانی کا فنکار کہا جاتا ہے۔ آپ کے افسانوں اور ناول میں روایت […]
September 1, 2026 | shakra
مغلیہ سلطنت کا بانی،عظیم فاتح،ظہیرالدین بابر تعارف مصنف محمد حسین آزاد نام محمد حسین اور آزادؔ تخلص تھا۔ شمس العلمأ خطاب تھا۔ آپ معروف صحافی، ادیب اور عالم تھے۔ سر سید کے ساتھی اور عناصر خمسہ کے اہم رکن تھے۔ گورنمنٹ کالج لاہور میں عربی اور فارسی کے استاد مقرر ہوئے۔ محمد ابراہیم ذوقؔ سے […]
September 1, 2026 | shakra
وادئ ہنزہ کا چراغاں ۔ ( مستنصر حسین تارڑ ) تعارف مصنف( مستنصر حسین تارڑ ) آپ بنیادی طور پر ناول نگار ہیں لیکن آپ کی وجہ شہرت آپ کے سفر نامے ہیں- آپ نے اردو ادب میں ایک نئے طرز احساس کی بنیاد ڈالی- آپ کی تحریروں میں ایک نئی زندگی کا عکس ملتا […]
September 1, 2026 | shakra
کچھ ادب کے بارے میں ۔ ڈاکٹر عبادت بریلوی تعارف مصنف ڈاکٹر عبادت بریلوی اردو زبان کے مشہور محقق اور نقاد تھے۔ آپ اورینٹل کالج کے صدر شعبہء اردو اور پرنسپل رہے۔ آپ کی بیشتر کتابیں ہندو پاکستان کی یونیورسٹیوں میں شاملِ نصاب رہیں۔ آپ کی تنقید کا انداز وضاحتی تجزیے کا ہے جو عام […]