ہومدرس و تدریسکلامِ سحراشاعتتبصرےمیرے بارے میں

خطوط نویسی

خطوط  نویسی / مکتوب  نگاری / مراسلہ نگاری/ خط و کتابت خط عربی زبان کا لفظ ہے ۔ جس کے لغوی معنی لکیر یا نشان اور مجازی  یا اصطلاحی معنی ” وہ تحریر جو ایک شخص دوسرے شخص کو متعلقہ احوال  یا استفسار  کی خاطر بھیجتا ہے ۔ اس تحریر کے ذریعے ایک شخص کی […]

خط کے لئے اہم عنوانات

خط کے لئے اہم عنوانات ایڈیٹر کے نام خط –  نظام تعلیم کی خرابیاں ۔ چھوٹے بھائی کے نام خط -– بری صحبت سے اجتناب  / پڑھائی میں دلچسپی ۔ دوست کے نام خط –  دادا جان کی وفات پر اظہار ِ تعزیت ۔/ اوّل آنے پر مبارک باد ۔ والد صاحب کے نام خط […]

حروف کی اقسام

حروف کی اقسام وہ  لفظ  جو  اسم  ا و ر  فعل  کے  د ر میا ن  ربط  پید ا  کر ے  حر ف  کہلا تا  ہے  ۔ 1۔ حروف ِ وصل : وہ  حروف  جو  دو  ا لفا ظ  باہم  جوڑ  دیں  ۔ جیسے : ا و ر  ، سو ،  کیا  ، کہ 2۔ […]

مختلف اندازِ بیان (جملہ)

مختلف انداز ِ بیان( جملہ) اردو  زبان کے اکثر جملے اپنے لہجے ، تیور ، اسلوب اور لفظوں کے انتخاب کے اعتبار سے مختلف ہوتے ہیں ۔ اختلاف کا ایک سبب تو وہ بات یا مفہوم  ہے جسے اظہار میں لانا مقصود ہے ؛ دوسری جانب اپنے فرضی یا حقیقی قارئین تک بات پہنچانا  مقصود […]

جملے بنا کر تذکیر و تانیث کا فرق واضح کرنا

جملے بنا کر تذکیر و تانیث کا فرق واضح  کرنا حقیقی تذکیر و تا نیث  :  انسانوں ، جانوروں اور جانداروں کی تذکیر و تا نیث کو حقیقی کہا جاتا ہے ۔ غیر حقیقی  تذکیر و تا نیث :     اس سے مراد وہ تذکیر و تانیث ہے جس کے اسموں سے نر اور مادہ […]

تلخیص نگاری

قواعد ۔ تلخیص نگاری تلخیص نگاری اسے تلخیص نگاری / مختصر نگاری / خلاصہ نگاری کہتے ہیں ۔ یہ ایک باقاعدہ فن ہے ۔ اس سے مراد یہ ہے کہ کسی طویل تحریر یا لمبے مضمون کے غیر اہم حصوں کو نکال کر اصل مفہوم بیان کرنا۔ وقت کی کم یابی کی وجہ سے مختصر […]

ترکیبِ نحوی (جملے کے اجزائے ترکیبی)

ترکیب ِ نحوی ( جملے کے اجزائے ترکیبی ) ہر جملے کے دو حصے ہوتے ہیں ۔جن کا آپس میں تعلق ہوتا ہے ۔ اس تعلق کو قواعد میں اسناد کہتے ہیں ۔ جس شخص یا چیز کا تعلق ہو اسے ” مسند ” اور جس کے سا تھ تعلق ہو اسے ” مسند الیہ […]

الفاظ و تراکیب کو جملوں میں استعمال کرنا

الفاظ و تراکیب کو جملوں میں استعمال کرنا جملے الفاظ   پاکستان کا مستقبل روشن ہے۔ مستقبل 1 معمول کے مطابق وہ صبح کی نماز کے بعد ورزش کرتا ہے۔ معمول 2 نوجوان نسل  پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہیں۔ اثاثہ 3 اسلام کی نظر میں ہر ادنیٰ و اعلیٰ برار ہیں۔ ادنیٰ و اعلیٰ 4 […]

اصنافِ ادب(سخن/شاعری)

اصناف ِ سخن شعر :     وہ کلام ِ موزوں جو با مقصد ہو ۔ ایک خیال کو ظاہر کرے  اور جس کے دونوں مصرعے ایک ہی وزن میں ہوں  ؛ شعر کہلاتا ہے ۔ شاعری کا مادہ شعر ہے ۔  اس کے معنی کسی چیز کے جاننے ، پہچاننے اور واقفیت کے ہیں ۔ یہ […]

اصنافِ ادب ( نثری)

اصناف ِ ادب ادبی اظہار اور اپنے تخیلات کی ترسیل کے لئے زبان کی دو صورتیں ہیں ۔ 1۔ نثر                                                         2۔ سخن ( شاعری ) اردو نثری ادب نثر کا مطلب ہے ” بکھرا ہوا یا بکھرے ”  ، یعنی ادب کا وہ پہلو  جو ایک نظم و ضبط نہ رکھتا ہو  ، وہ نثر […]