ہومدرس و تدریسکلامِ سحراشاعتتبصرےمیرے بارے میں

Category: تشریحاتِ غزل و نظم

جوابِ شکوہ۔ ڈاکٹر علامہ اقؔبال(1877۔1938)۔تشریحات

September 6, 2026 | shakra

جوابِ شکوہ۔ ڈاکٹر علامہ اقؔبال                           (1877۔1938) تعارفِ شاعر اقبؔال  قومی مفکر    اور  شاعر  ہیں۔آپ نے اپنی شاعری سے امتِ مسلمہ کو خوابِ غفلت سے بیدار کر کے آزادی اور جدوجہد کی راہ پر ڈالا۔اقباؔل کی انفرادیت اُن کی انقلابی شاعری ہے۔جس کے ذریعے آپ نے مسلمانوں کو عملِ پیہم اور جہدِ مسلسل کی راہ پر […]

بڑھے چلو۔۔۔اختر شیرانی

September 6, 2026 | shakra

بڑھے چلو۔۔۔اختر شیرانی تعارف ِ شاعر : اختر شیرانی کا اصل نام  محمد داؤد خان تھا، اخترؔ تخلص کرتے تھے۔ آپ مشہور عالم، محقق ، نقاد اور ماہر تعلیم حافظ محمود شیرانی کے بیٹے تھے۔ اختر شیرانی کو شاعرِ رومان بھی کہا جاتا ہے۔ اخترؔ کی شاعری زندگی، جوش، حُسن، سوز، روانی، ترنم مسرت اور […]

غزلیاتِ غلام ہمدانی مصحفیؔ (جو ہم سے وعدہِ دیدارِ یار ٹھہرے گا)

September 6, 2026 | shakra

تعارف شاعر: (۱۷۴۸۔۱۸۲۴) اصل نام غلام ہمدانی، مصحفیؔ تخلص تھا۔ امرتسر میں پیدا ہوئے۔ جوانی میں دہلی آگئے۔ جب دہلی کے حالات بگڑے تو لکھنٔو آ گئے۔ زندگی کا بیشتر حصہ پریشانیوں میں گزرا۔ غیر معمولی صلاحیت اور اہلیت کے مالک تھے۔ کلام کا ذیادہ حصہ غزلیات پر مشتمل ہے۔ ان کے کلام میں جمال […]

غزل خواجہ میر دردؔ۔(قتل عاشق کسی۔۔۔)

September 6, 2026 | shakra

تعارف شاعر: (۱۷۲۱۔۱۷۸۵) آگرہ میں پیدا ہوئے۔ آپ مشہور صوفی شاعر تھے۔ آپ کا سلسلہ نسب خواجہ بہأ الدین نقشبندی سے ملتا ہے اور والدہ کی طرف سےحضرت عبدالقادر جیلانی غوث الاعظم تک جا پہنچتا ہے۔ آپ نے اپنی شاعری میں تسلیم و رضا اور عظمتِ انسانی جیسےمضامین کو بڑی خوبصورتی سے باندھا ہے۔ ان […]

غزلیاتِ غالبؔ ۱۷۹۷۔۱۸۶۹۔(یہ نہ تھی ہماری قسمت۔۔)

September 6, 2026 | shakra

تعارف غالبؔ اٹھارویں صدی کے یہ آفاقی شاعر آگرہ میں پیدا ہوئے۔ اصل نام اسداللہ خان اور لقب مرزا نوشہ تھا۔ شاہی دربار سےنجم الدولہ، دبیرالملک اور نظام جنگ کا خطاب عطا ہوا۔ پہلے اسدؔ تخلص کرتے تھے، بعد میں غالبؔ ہوگئے۔ آپ کا خاندان ایران سے اور سلسلہ نسب بادشاہوں سے ملتا ہے۔ آپ […]

سورۃ رحمان۔جوش ملیح آبادی

September 6, 2026 | shakra

تعارف شاعر: اصل نام شبیر حسن خان اور جوش تخلص تھا- آپ بنیادی طور پر ایک نظم گو شاعر تھے- آپ کا مزاج اور دلچسپی غزل کی طرف ماعل نہیں تھا- آپ کی زیادہ شہرت آپ کی خود نوشت سوانح عمری “یاروں کی بارات” کے باعث ہوئی- ایک عرصے تک شعر و ادب کی دنیا […]

خُمستانِ ازل کا ساقی۔ مولانا ظفر علی خان

September 6, 2026 | shakra

تعارفِ شاعر: ۱۸۷۳۔۱۹۵۶ سیالکوٹ کے ایک گاؤں میرٹھ میں پیدا ہوئے۔ علی گڑھ کالج سے بی اے کیا۔ لاہور سے زمیندار اخبار کی اشاعت شروع کی۔ اپنے اخبار کو تحریکِ آزادی کے لئے استعمال کیا۔ ظفر علی خان کو بابائے صحافت بھی کہا جاتا ہے، آپ قادر الکلام اور بدیہہ گو شاعر تھے۔ آپ نے […]

تعارف، تشریحات ’’ خطاب بہ جوانانِ اسلام ‘‘ ڈاکٹر علامہ محمد اقبال

September 1, 2026 | shakra

   ’’ خطاب بہ جوانانِ اسلام ‘‘  تعارفِ شاعر:                      علامہ محمد اقباؔل       اقباؔل قومی مفکر شاعر ہیں جنھوں نے اپنی شاعری سے امتِ مسلمہ کو خوابِ غفلت سے بیدار کیا اور آزادی کی راہ پر ڈالا۔آپ نے شاعری کو فکری اور فنّی پہلؤوں سے مالا مال کیا۔اقباؔل کی انفرادیت ان کی انقلابی  شاعری ہے، […]

غزل ۔ میر دردؔ( ہم تجھ سے کس ہوس کی فلک جستجو کریں) تعارف، تشریحات و مفاہیم

September 1, 2026 | shakra

غزل ۔ میر دردؔ تعارف شاعر: (۱۷۲۱۔۱۷۸۵) آگرہ میں پیدا ہوئے۔ آپ مشہور صوفی شاعر تھے۔ آپ کا سلسلہ نسب خواجہ بہأ الدین نقشبندی سے ملتا ہے اور والدہ کی طرف سےحضرت عبدالقادر جیلانی غوث الاعظم تک جا پہنچتا ہے۔ آپ نے اپنی شاعری میں تسلیم و رضا اور عظمتِ انسانی جیسےمضامین کو بڑی خوبصورتی […]

غزلیات ِ غالب ؔ۔یہ نہ تھی ہماری قسمت ( تعارف، تشریحات)

September 1, 2026 | shakra

غزلیات ِ غالب ؔ تعارف غالبؔ اٹھارویں صدی کے یہ آفاقی شاعر آگرہ میں پیدا ہوئے۔ اصل نام اسداللہ خان اور لقب مرزا نوشہ تھا۔ شاہی دربار سےنجم الدولہ، دبیرالملک اور نظام جنگ کا خطاب عطا ہوا۔ پہلے اسدؔ تخلص کرتے تھے، بعد میں غالبؔ ہوگئے۔ آپ کا خاندان ایران سے اور سلسلہ نسب بادشاہوں […]