September 30, 2026 | shakra
خوبصورت لفظوں اور لطیف جذبوں کا ہر دلعزیز شاعر**احمد فراز** ؎:اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتا بوں میں ملیں ؎ : اب کے تجدیدِ وفا کا امکاں جاناں یاد کیا تجھ کو دلائیں ترا پیماں جاناں ؎: تم تکلّف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فرازؔ […]
September 8, 2026 | shakra
نثر نگار پر تبصرہ : مولانا الطاف حسین حالی ؔ نثر نگار ، شاعر، تنقید نگار ؎ بخشا ہے اس نے نثر میں اک کیف ِزندگی رقصا ں ہے لفظ لفظ میں اک موج ِ زندگی تعارف : اردو ادب میں مولانا الطاف حسین حالی ؔ کا مقام بہت […]
September 8, 2026 | shakra
نثر نگار پر تبصرہ محمد حسین آزاد(شمس العلماء ) محسن ِ اردو زبان و ادب زبان علم و ادب کی ترویج و ترقی میں اہم کردار ادا کرتی ہے ۔ اردو علم و ادب میں کئی ایسی شخصیات ہیں جنھیں محسنِ زبانِ اردو علم و ادب کہہ سکتے ہیں ۔ انہی میں ایک […]
September 8, 2026 | shakra
شاعر پر تبصرہ : مرزا اسد اللہ خان غالب ؔ ( آفاقی شاعر ) ؎ ہیں اور بھی دنیا میں سخن ور بہت اچھے کہتے ہیں کہ غالب ؔ کا ہے انداز ِ بیاں اور غالب ؔ بلا شبہ اردو کے ان شاعروں میں سے ہیں جو اپنی فکر اور اپنے انداز کلام سے […]
September 8, 2026 | shakra
شاعر پر تبصرہ ڈاکٹر سر محمد اقباؔل شاعر پاکستان/مفکر پاکستان ؎ خبر اقبال کی لائی ہے گلستاں سے نسیم نو گرفتار پھڑکتا ہے تہ ِ دام ابھی تعارف : علامہ اقباؔل وہ عظیم شاعر ہیں جو دیدہ ور ، عہد آفریں اور تاریخ ساز شخصیت ہیں جنھوں نے نہ صرف شاعری کو […]
September 8, 2026 | shakra
شاعر پر تبصرہ : خواجہ میر دردؔ صوفی شاعر/صوفیانہ شاعری کے امام ؎ تا قیا مت نہیں مٹنے کا دل ِ عا لم سے دردؔ ہم اپنے عِوَض چھوڑے اَثر جاتے ہیں تعارف : خواجہ میر دردؔ دلّی کے اُن معروف شعراء میں سے ہیں جو دبستان ِ دہلی کی پہچان […]
September 8, 2026 | shakra
نثر نگار پر تبصرہ : ڈپٹی نذیر احمددہلوی( شمس العلماء) ناول نگار تعارف: ڈپٹی نذیر احمد پہلے شخص ہیں جنھوں نے اردو ادب میں ناول سے معاشرتی اصلاح کا کام لیا ۔آپ بہ طور ِ خاص طبقۂ نسواں کی اصلاح کی طرف مائل ہوئے ۔ حالات ِ زندگی : نذیر احمد 6 دسمبر […]
September 8, 2026 | shakra
نثر نگار پر تبصرہ ڈاکٹر سید محمد عبداللہ محقق اور ماہر لسّانیات ڈاکٹر سید محمد عبداللہ ایک محقق اور ماہر لسانیات کے طور پر ایک جانی پہچانی شخصیت تھے۔انھوں نے لسانیات پر گراں قدر کام کیا۔ اردو زبان کے ارتقا اور فروغ میں ان کا بھی بہت نام ہے ۔ انھوں نے مقالہ نگار […]
September 8, 2026 | shakra
اقتباس کی تشریح : خطوطِ غالبؔ ( بنام یوسف مرزا) اقتباس : ( یہ ایک شیوۂ فرسودہ ابنائے روزگار کا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ دعا کو دخل نہیں ، دوا کا لگاؤ نہیں ۔) حوالۂ سبق : خطوطِ غالب ؔ حوالۂ و تعارف مصنف : مرزا اسد اللہ خان […]
September 8, 2026 | shakra
ا ر د و ڈ ر ا ما نگا ر ی ڈ ر ا ما تا ر یخ کے ہر د و ر میں کسی نہ کسی ا ندا ز میں موجو د ر ہا ہے ۔ ا نسا ن میں جب تک نقا لی کا جذ بہ مو جو د ر ہے گا ؛ […]