ہومدرس و تدریسکلامِ سحراشاعتتبصرےمیرے بارے میں

Category: کلامِ سحر

کلامِ سحؔر۔ گیت ۔اُس کو پسند ہے بارش بہت

October 26, 2026 | shakra

گیت اُس کو پسند ہے بارش بہت مجھ کو پسند ہے بارش میں وہ وہ گنگنائے ، میں گنگناؤں وہ مُسکرائے ، میں مُسکراؤں تھم جائیں لمحے، رُک جائیں سانسیں بھر کے نظر جب دیکھے وہ مجھ کو اُس کو پسند ہے ہنسنا بہت مُجھ کو پسند ہے ہنستا ہوا وہ یہ پیاری باتیں ، […]

کلامِ سحرؔ۔غزل۔ خواہشوں کا ایک دریا اور میں

October 22, 2026 | shakra

غزل خواہشوں کا ایک دریا اور میں حسرتوں کا ایک طوفاں اور میں دھیمے دھیمے مُسکرانا زیرِ لب آنسوؤں کا اک تلاطم اور میں ہر خوشی وابستۂ غم ہو گئی دفترِ رنج و الَم ہے اور میں ز ند گی نیر نگئ حُسنِ خیا ل اِس طرف بنجر زمیں ہے اور میں کس قدر دُشوار […]

کلامِ سحؔر۔نظم۔ دلفریب مناظرٍٍٍ۔۔۔ ایک نعمت

October 22, 2026 | shakra

دلفریب مناظر۰۰۰ایک نعمت واہ میرے رَب۰۰۰! دُنیا کے حُسن میں اضافے کے لئے کیسے حسین نظارے تخلیق کیے کہیں کوہ کی اوٹ میں سُرمئی گردوں کا گھیرا کہیں چشمے کی گنگناہٹ خوش رنگ گُلوں کی روشیں اور حسین چاندنی راتیں ساحل کا کنارا۰۰۰ غروبِ آفتاب کا نظارا پہلی جھڑی ۰۰۰اور دھنک کی کمان اندھیری رات […]

کلامِ سحؔر: نعت: چوکھٹ پہ اُن کی سر کو جھکا دینا چاہیئے

October 13, 2026 | shakra

ہدیۂ عقیدت بہ حضور سرورِ کونینٌ چوکھٹ پہ اُنٌ کی سر کو جھکا دینا چاہئیے پھر  دعویِٰ  فردوسِ  بریں  کرنا  چاہئیے نہ  دَم  بخود  ہو  نعرۂ  بےباک  پر جہاں عشقِ نبی٘ میں حد سے گزر جانا چاہئیے تقدیسِ مصطفیٰ٘ میں کسی دم نہ ہو کمی ناموسِ مصطفیٰ٘ پہ تو مر جانا چاہئیے روشن  ہے  کائنات  […]

کلامِ سحؔر: غزل۔ نیا کاغذ نئی تحریر کردے

October 13, 2026 | shakra

غزل نیا کاغذ نئی تحریر کر دے میرے کاتب ! نئی تقدیر کردے بہت دن ہوگئے سوئی نہیں ہوں نئے اِک خواب کو تعبیر کر دے اندھیرا دل کو دہلانے لگا ہے تمنّا ؤ ں کو اَب تنویر کردے درِ توبہ ابھی نہ بند کرنا کہ پھر سے درگزر تقصیر کردے الٰہی ! فیصلہ صادر […]

کلامِ سحؔر۔غزل۔ وہ جب آئینہ دیکھے گا

October 13, 2026 | shakra

غزل وہ جب آیئنہ دیکھے گا اُسے میں یاد آؤں گی کوئی بھی لفظ لکھے گا اُسے میں یاد آؤں گی بہت مداح تھی میں اُس سخن ور کے خیالوں کی وہ جب بھی شعر لکھے گا اُسے میں یاد آؤں گی سراپائے غزل بن کر غزل اُس کی میں سُنتی تھی “غزالاں” جب بھی […]

کلامِ سحؔر: نظم :میری آنکھیں بہت ظالم ہیں

October 13, 2026 | shakra

میری آنکھیں میری آنکھیں بہت ظالم ہیں دل پر جبر کرتی ہیں یہ مجھ پر ظلم کرتی ہیں انہوں نے سب تباہی کے مناظر سینت رکھے ہیں جنھیں لمحہ بہ لمحہ سینچتی ہیں اور میری یادوں کے کینوس پر لگا کر مجھے جبراً دکھاتی ہیں میرے درماندہ دل کو کچوکے یہ لگاتی ہیں شاکرہ کاظمی […]

کلامِ سحؔر : والدین کے نام: وہ لوگ بہت یاد آتے ہیں

October 13, 2026 | shakra

“وہ لوگ بہت یاد آتے ہیں” ( والدین کے نام ) وہ لوگ بہت یاد آتے ہیں جنھوں نے ہماری راہوں سے سارے کانٹوں کو سمیٹ لیا اور سارے پھول بکھیر دیئے وہ لوگ بہت یاد آتے ہیں میرے دُکھ کو سَدا اپنا سمجھا تکلیف پہ میری وہ روئے اور حوصلوں کو پھر تازہ کیا […]