October 26, 2026 | shakra
گیت اُس کو پسند ہے بارش بہت مجھ کو پسند ہے بارش میں وہ وہ گنگنائے ، میں گنگناؤں وہ مُسکرائے ، میں مُسکراؤں تھم جائیں لمحے، رُک جائیں سانسیں بھر کے نظر جب دیکھے وہ مجھ کو اُس کو پسند ہے ہنسنا بہت مُجھ کو پسند ہے ہنستا ہوا وہ یہ پیاری باتیں ، […]
October 22, 2026 | shakra
دلفریب مناظر۰۰۰ایک نعمت واہ میرے رَب۰۰۰! دُنیا کے حُسن میں اضافے کے لئے کیسے حسین نظارے تخلیق کیے کہیں کوہ کی اوٹ میں سُرمئی گردوں کا گھیرا کہیں چشمے کی گنگناہٹ خوش رنگ گُلوں کی روشیں اور حسین چاندنی راتیں ساحل کا کنارا۰۰۰ غروبِ آفتاب کا نظارا پہلی جھڑی ۰۰۰اور دھنک کی کمان اندھیری رات […]
October 13, 2026 | shakra
ہدیۂ عقیدت بہ حضور سرورِ کونینٌ چوکھٹ پہ اُنٌ کی سر کو جھکا دینا چاہئیے پھر دعویِٰ فردوسِ بریں کرنا چاہئیے نہ دَم بخود ہو نعرۂ بےباک پر جہاں عشقِ نبی٘ میں حد سے گزر جانا چاہئیے تقدیسِ مصطفیٰ٘ میں کسی دم نہ ہو کمی ناموسِ مصطفیٰ٘ پہ تو مر جانا چاہئیے روشن ہے کائنات […]
October 13, 2026 | shakra
میری آنکھیں میری آنکھیں بہت ظالم ہیں دل پر جبر کرتی ہیں یہ مجھ پر ظلم کرتی ہیں انہوں نے سب تباہی کے مناظر سینت رکھے ہیں جنھیں لمحہ بہ لمحہ سینچتی ہیں اور میری یادوں کے کینوس پر لگا کر مجھے جبراً دکھاتی ہیں میرے درماندہ دل کو کچوکے یہ لگاتی ہیں شاکرہ کاظمی […]
October 13, 2026 | shakra
“وہ لوگ بہت یاد آتے ہیں” ( والدین کے نام ) وہ لوگ بہت یاد آتے ہیں جنھوں نے ہماری راہوں سے سارے کانٹوں کو سمیٹ لیا اور سارے پھول بکھیر دیئے وہ لوگ بہت یاد آتے ہیں میرے دُکھ کو سَدا اپنا سمجھا تکلیف پہ میری وہ روئے اور حوصلوں کو پھر تازہ کیا […]