ہومدرس و تدریسکلامِ سحراشاعتتبصرےمیرے بارے میں

Category: صرف و نحو

قواعد..زبان شناسی۔مذکر مؤنث

August 31, 2026 | shakra

جنس کے اعتبار سے اسم کی اقسام جنس کے اعتبار سے اسم کی دو  اقسام ہیں۔ 1۔تذکیر( مذکر/ نر) 2۔تانیث ( مؤنث / مادہ) 3۔ اسمِ مشترک :وہ اسم جو مذکر مؤنث دونوں کے لئے بولا جائے۔جیسے یتیم، مسافر ، کھلاڑی ، بچہ، ساتھی، مہمان، صدر، وزیر، دوست، دشمن ، لاش وغیرہ ۔ تذکیر و […]

قواعد۔زبان شناسی۔جمع الجمع۔جمع مکسر ۔ جمع سالم۔اسم جمع

August 31, 2026 | shakra

جمع سالم واحد سے جمع بناتے وقت اگر واحد اسم کے حرفوں میں کسی قسم کی کوئی تبدیلی نہ ہو تو اُسے جمع سالم کہتے ہیں۔جیسے: حاضر سے حاضرین معلم سے معلمین ناظر سے ناظرین کاتب سے کاتبین احسان سے احسانات صالح سے صا لحین اول سے اولون مسلم سے    مسلمون غافل سے ٖغا […]

قواعد..زبان شناسی۔واحد جمع

August 31, 2026 | shakra

تعدا د کے اعتبار سے اسم کی اقسام واحد : واحد ایسے لفظ کو کہتے ہیں جس سے کسی ایک چیز ، ایک جگہ ، ایک شخص ، ایک جانور کا نام ظاہر ہو۔ مثال : قوم ، عادت ، مسجد  ، کتاب وغیرہ۔ جمع : ایسے لفظ  کو کہتے  ہیں جس سے کسی ایک […]

معاون یا امدادی فعل

August 29, 2026 | shakra

معاون فعل / امدادی فعل عبارت میں معاون فعل کی تلاش معاون فعل/امدادی فعل: وہ فعل جو کسی جملے میں اصل فعل کی مدد کرے اور بات کو پُر زور اور مکمل کردے۔معاون فعل یا امدادی فعل کہلاتا ہے۔ اِس کی پہچان یہ ہے کہ یہ عموماََ اصل فعل کے بعد آتا ہے اور اس […]

مرکب جملے اور ان کا درست استعمال

August 29, 2026 | shakra

قواعد ۔ مرکب جملوں کا درست استعمال مرکب جملے : جب دو یا دو سے زائد جملے ملکر ایک مفہوم یا خیال کو ادا کریں  تو وہ مرکب جملہ کہلائے گا ۔ مثال: 1۔ہم آئے ہی تھے کہ وہ چل دیئے ۔           2۔ مقرر نے تقریر شروع کی اور پولیس آ گئی ۔                                   […]

متعلق افعال، ADVERB

August 29, 2026 | shakra

متعلق افعال      (Adverb) فعل : وہ کلمہ  جس کے معنی  میں کسی کام کا کرنا  ، ہونا ،  پانا یا سہنا پایا جائے ۔ اس میں تینوں زمانوں ( ماضی ، حال ، مستقبل ) میں سے کوئی ایک زمانہ موجود ہو ۔ جیسے :زید پڑھتا تھا ۔ زید پڑھتاہے۔ زید پڑھے گا ۔ متعلق […]

متشابہہ الفاظ

August 29, 2026 | shakra

متشابہہ الفاظ یہ وہ الفاظ ہوتے ہیں جن کے ایک سے زائد مفہوم ہوتے ہیں ۔یہ کبھی مذکر اور کبھی موئنث استعمال ہوتے ہیں ۔ اِ مثال : لگن برتن مذکر لگاؤ / محبت موئنث تکرار لفظ کا اعادہ کرنا مذکر بحث / جھگڑا موئنث آب پانی مذکر چمک موئنث عرض چوڑائی مذکر درخواست موئنث […]

مختلف تعاریف:فصاحت ،بلاغت،لفظی معنی،اصطلاحی،مجازی،وصفی،روزمرہ،سلینگ،مرکب مصادر،مخلوط،اشقاق،تمیز متعلق،مرکب جملے،استدراکی جملے،سببی،وصلی،تہجی،الفبائی،تصریف الفاظ۔

August 29, 2026 | shakra

قواعد ۔ مختلف  تعریفیں فصاحت و بلاغت فصاحت سے مراد لفظ ، محاورےیا فقرے  کو اس طرح لکھا اور بولا جائے  جس طرح مستند اہل ِ زبان بولتے یا لکھتے ہیں ۔لہٰذا فصاحت کا تصور ذیادہ تر سماعی ہے ۔ اس کی بنیاد روزمرہ اہلِ زبان پر ہے۔ جو بدلتا رہتا ہے۔ اس لئے فصاحت […]

قواعد: رموزِ اوقاف

August 29, 2026 | shakra

رموز ِ اوقاف تعریف رموز رمز کی جمع ہے ۔جس کا مطلب ہے اشارہ کرنا ۔ جبکہ اوقاف وقف کی جمع ہے ۔ جس کا مطلب ہے ٹھہراؤ ۔ اردو میں وہ اشارے یا علا متیں جو کسی تحریر میں ایک جملے کو دوسرے جملے سے یا جملے کے ایک حصے کو دوسرے حصے سے […]

فاعل کے ساتھ فعل کی مطابقت

August 29, 2026 | shakra

فاعل اور اسم فاعل میں فرق فاعل اسم فاعل فاعل جامد ہوتا ہے ۔ یہ کسی کام کرنے والے کا نام ہوتا ہے ۔ مثال : اکرم ، ندیم ، احمد ، سلمیٰ ، فا طمہ ، خدیجہ وغیرہ اسم فاعل مشتق ہوتا ہے ۔یعنی کسی مصدر سے بنا  ہوتا ہے۔ اس کے ساتھ کوئی […]