تعارف مصنف
- ڈاکٹر غلام مصطفیٰ خان 1912ء میں جبل پور میں پیدا ہوئے۔
- آپ نے علی گڑھ سے اردو ، فارسی اور قانون کا امتحان پاس کیا۔
- آپ نے تحقیقی میدان میں بے پناہ خدمات انجام دیں۔
- آپ کا اندازِ بیان سادہ اور دلکش ہے۔مشکل بات کو سادہ انداز میں وضاحت سے بیان کرنے کا ہنر رکھتے تھے۔
- دینی ، علمی، ادبی یا تحقیقی ، ان کا انداز توضیحی اور تشریحی تھا۔
- آپ نے تحقیقی کام کرنے والوں کی سر پرستی بھی کی۔آپ ہندوستان، پاکستان اور بنگلہ دیش کی یونیورسٹیوں میں پی۔ایچ۔ڈی کی سطح پر لکھے گئے کئی مقالات کے ممتحن رہے۔
- آپ کو بےشمار سرکاری اور غیر سرکاری اعزازات سے نوازا گیا۔
- تصانیف: علمی نقوش، تاریخِ اسلاف، ادبی جائزے، تاریخ بہرام شاہ، اقبال اور قرآن، ہمارا تلفظ اور جامع القواعد وغیرہ۔
-
کانگریس کی مسلمان دشمنی
1۔ کاروبار سے محروم کیا۔
2۔سرکاری ملازمتوں سے محروم کیا۔
3۔اردو زبان کے مقابلے میں ہندی زبان کو رائج کردیا۔
4۔ مسلمانوں کے دینی معاملات میں مداخلت کی۔