کلامِ سحؔر: نظم :میری آنکھیں بہت ظالم ہیں
October 13, 2026 | shakra
میری آنکھیں میری آنکھیں بہت ظالم ہیں دل پر جبر کرتی ہیں یہ مجھ پر ظلم کرتی ہیں انہوں نے سب تباہی کے مناظر سینت رکھے ہیں جنھیں لمحہ بہ لمحہ سینچتی ہیں اور میری یادوں کے کینوس پر لگا کر مجھے جبراً دکھاتی ہیں میرے درماندہ دل کو کچوکے یہ لگاتی ہیں شاکرہ کاظمی […]